aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ojhal"
ابھی وہاں ہیںاور اب ہیں اوجھل
اک اوجھل بے کلی رہنے دواک رنگیں ان بنی دنیا پر
اپنے پیاروں دل داروں کا اوجھل مکھڑا ڈھونڈیںاس کالی دیوار پہ ان کے نام کا ٹکڑا ڈھونڈیں
خواب تھا آنکھ کھلتے ہی اوجھل ہواپیڑ تھا رت بدلتے ہوا بے ثمر
مری نظروں سے اوجھل اب مقام جہد ہستی ہےنہ وہ احساس عشرت ہے، نہ وہ انجم پرستی ہے
آنکھ سے اوجھل دل کے اجالےاے اندھوں کی آنکھ کے تارے
آنکھوں آنکھوں میں ہو گئی اوجھلاور میں ایک بلبلے کی طرح
جو بادلوں میں کھو گئیںنظروں سے اوجھل ہو گئیں
وہ نظر رکھتا ہے مجھ پرمیں اسے آنکھ سے اوجھل نہیں ہونے دیتا
اپنی آنکھ ان کے غم میں برستی رہیسب سے اوجھل ہوئے حکم حاکم پہ ہم
مفت بازار میں لٹا کرنظر سے اوجھل ہوئے
ہم پڑاؤ کو سمجھے منزللکچھ ہوا آنکھوں سے اوجھل
ہجوم تشنہ لباں کی نگاہ سے اوجھلچھلک رہے ہیں شراب ہوس کے پیمانے
جو ہنستے کھیلتے لمحوں کواپنے پنکھوں میں موند کے آنکھوں سے اوجھل ہو جاتے ہیں
آوازیں رات کی خاموشی میں اوجھل ہونے کا سندیسہ لائی ہیںچاند کے آدھے ٹکڑے پر کچھ خوابوں کی تدفین ہوئی ہے
میری نگاہوں سے اوجھلساحل سمندر کی ریت پر
بہت دور آکاش کا شامیانہ انوکھی مسہری بنائے رسیلے اشاروں سے بہکا رہا ہےتھپیڑوں سے پانی کی آواز پنچھی کے گیتوں میں گھل کر پھسلتے ہوئے اب نگاہوں سے اوجھل ہوئی جا رہی ہے
لمحہ لمحہ روزمرہ زندگی کے ساتھ ہےایک لمحہ جو کسی ایسے جہاں کی زندگی کا ہاتھ ہے
سنولاتے ہوئے سارے چہرےاب اس کی نگاہوں سے اوجھل ہو جائیں گے
آنکھ اوجھل ہوئی اور ٹوٹ سویوں پہ پڑادیر سے اسلم اسی تاک میں تھا عید کے روز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books