aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paataal"
تری ملاقات کی دھنک سے دہکتی راتیںاجاڑ آنکھوں کے پیاس پاتال کی تہوں میں
مرے ذہن کے ریزے ریزے میں ایک آنکھ سی کھل گئی ہےتم اپنی زباں میرے منہ میں رکھے جیسے پاتال سے میری جاں کھینچتے ہو
جمی رہیں پاتال کے بھیدوں پرقائم رہے میرے دوست
انہی کو پاتال زمزموں کی صدا سناتی ہیںوقت لہریں
کوئی دہلیز شکستہ نہ حریم ویراںشہر کے شہر ہیں پاتال کے دامن میں نہاں
انا کے پاتال کی کسی تہہ میںایک پل کو ٹھہر گیا تو
تھم تھم کے برس برس گئے پھرپاتال تک ہو گئے ہرے پھر
جبرئیل اپنی ہیئت میں ہیں نمائش منظرپاؤں پاتال میں سر چرخ سے ٹکرائے کہیں
کہ چشم بینا اگر کہیں ہےتو سمجھو پاتال تک گڑھی ہے
یہ پہاڑ جنگل شہر سمندر پاتال خلاجنہیں میں نے جی بھر کے دیکھا تک نہیں
اگر پاتال میں چھپنے کی کوشش کیتو پھر اے سیم تن!
یہاں یہ تحریر آنسوؤں سے مٹی ہوئی تھی اور اس سے آگے''یہ شہر سورج کا شہر ہے اس کے روز و شب کا پتہ نہیں ہے
اس کے پتوں سے پتل بنتی ہیںرسیلے پھل آنٹے میں
روح کی پاتال تک کیسے پہنچتی ہےمجھے اندازہ کرنے دو
صحن میں کھیلیں بتاشے ابر سے برسے ہوئےبرتنوں کے پاس پتل رات کے پرسے ہوئے
ابھی تک شرم کے آثار باقی ہیںاندھیروں کے کسی پاتال میں
کھودتے رہو کہ پانی کا ذائقہ ابھیبہت پاتال میں ہے!
دل کے اتھاہ پاتال میں ڈھونڈھتا ہوں اور تجھے پاتا نہیںسوچتا ہوں کہیں خلا ہی خدا نہ ہو
ایک ہی ناگہاں لغزش پا سے یوں لڑکھڑایاکہ مغرب کے پاتال میں منہ کے بل جا سمایا
زمیں کی پاتال سے کشش ہونئے گلابوں کی مست خوشبو بدن میں پھیلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books