aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parand"
اس میں ہی سب پرند اسی میں چرند ہیںشاجھونپڑا بھی اب اسی ڈر بے بند ہیں
مضطرب دل صفت قبلہ نما بھی نہ سہیاور پابندی آئین وفا بھی نہ سہی
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
اک ذرا ہاتھ بڑھا دیں تو پکڑ لیں دامنان کے سینے میں سما جائے ہماری دھڑکن
مجھے بہلنے دو رنج و غم سے سہارے کب تک دیا کرو گیجنوں کو اتنا نہ گدگداؤ، پکڑ لوں دامن تو کیا کرو گی
دھند چھائی ہوئی ہے جھیلوں پراڑ رہے ہیں پرند ٹیلوں پر
یہ مال و دولت دنیا یہ رشتہ و پیوندبتان وھم و گماں لا الہ الا اللہ
پسند اس کو تکرار کی خو نہیںکہ تو میں نہیں اور میں تو نہیں
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںمرے پلنگ پہ بکھری ہوئی کتابوں کو
ہو تم بلا کے بغاوت پسند تلخ کلامخود اپنے حق میں اک آزار ہو گئے ہو تم
کسی مرغ پراں کا سایہکسی زندگی کا نشاں تک نہیں تھا!
دس کروڑ انسانو!بولنے پہ پابندی
بولتے جو چند ہیںسب یہ شر پسند ہیں
اور چلی آئی ہے بس یوں ہی مرا ہاتھ پکڑ کرگھر کی ہر چیز سنبھالے ہوئے اپنائے ہوئے تو
اداس آنکھیں تری دید کو ترستی ہیںبہار حسن پہ پابندیٔ جفا کب تک
ہواؤں میں لہراتا آتا تھا دامنکہ دامن پکڑ کر بٹھا لے گی مجھ کو
پابندئ احکام شریعت میں ہے کیساگو شعر میں ہے رشک کلیم ہمدانی
ابھی اس نے اک گھات میں بیٹھےدل کو پسند آنے والے
وہ ماں جو میرے لئے تتلیاں پکڑ نہ سکیجو بھاگتے ہوئے بازو مرے جکڑ نہ سکی
نہ خاتونوں میں رہ جائے گی پردے کی یہ پابندینہ گھونگھٹ اس طرح سے حاجب روئے صنم ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books