aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parda-e-e'tibaar-e-gair"
فردا محض فسوں کا پردا، ہم تو آج کے بندے ہیںہجر و وصل، وفا اور دھوکا سب کچھ آج پہ رکھا ہے
بہ سوزد ایں زمین اعتبار و آسماناں رابہ سوزد جان و دل راہم بیاساید دل و جاں را
میں جانتا ہوں کہ اے جان اعتبار وفاتمہیں نے میرے لئے اشک بھی بہائے ہیں
آنکھ کے جلوؤں کو جب حاصل ہے اوج اعتبارہوش والو اعتبار قلب بینا کیوں نہ ہو
معیار و اعتبار ادب تیرگی میں ہےہے شہر فکر دیر سے شب کی پناہ میں
اے مرے عظیم طلسم گرمجھے اذن دے دے رہائی کا
جب نور کے پردے سے ہٹا پردۂ ظلماتجب صبح کے ماتھے سے مٹی گرد خرافات
آج سب پر مجھےاعتبار آ گیا اعتبار آ گیا
مان لیتا ہوں یہ انسان کی تخلیق نہیںکوئی معشوق ہے اس پردۂ نگاری میں
صنم کدوں میں بڑھا اعتبار اہل حرمحرم نے دیر نشینوں کا احترام کیا
اب مرے جسم پہ رسوائی کا پیراہن ہےتم اسے چاک نہیں کر سکتے
تجھے اعتبار سحر بھی ہےتجھے انتظار بہار بھی
مل کے بھی کچھ نہیں ملتا ہے جہاں دوست مرے!اعتبار غم ہستی وہاں اٹھ جاتا ہے
دیار غیر میں کوئی جہاں نہ اپنا ہوشدید کرب کی گھڑیاں گزار چکنے پر
کبھی اپنی سی کبھی غیر نظر آئی ہےکبھی اخلاص کی مورت کبھی ہرجائی ہے
اب روشنی میں بھی ہے اندھیرے کا مکر و فنکیا اعتبار شام و سحر جاگتے رہو
دیار غیر میں صبح وطن کی یاد آئینسیم آبلہ پا کو چمن کی یاد آئی
میرے احباب میں اک شاعر کم نام بھی ہےذہن ہے جس کا عجب راحت گاہ
اعتبار زندگی
یوں رخ اعتبار بھی ٹوٹامذہب اختیار بھی چھوٹا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books