aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parkaar"
ظلم کی قسمت ناکارہ و رسوا سے کہوجبر کی حکمت پرکار کے ایما سے کہو
عشق کی مستی سے ہے پیکر گل تابناکعشق ہے صہبائے خام عشق ہے کاس الکرام
کتنا عرصہ لگا ناامیدی کے پربت سے پتھر ہٹاتے ہوئےایک بپھری ہوئی لہر کو رام کرتے ہوئے
اکیس راتیںاور کچھ پرکار لمحے ہو چکے ہیں
سحر تھا جس کی باتوں میںنخل ثمر تھا
پرکار پنسل اور ربررنگین کاغذ اور کلر
نہ اتنا تیز چلو کہ تھک جاؤنہ اتنا رک رک کے چلو کہ جم جاؤ
تممجھے یوں ہی رہنے دو
سفر کی شرط نئی تم نے باندھی ہےاسی لیے تو ہم نے
میرا غم معتبر تھاتکلف کی قبا نوچ کر جس نے
بند دریچےجب کھلتے ہیں
وہ میرے جسم میں ہوتے ہوئے بھیہر سمت بکھرا ہوا ہے
حال فقط پرکار کی گردشمستقبل اک بہلاوا ہے
سخنورومیرے ہم عصرو
تم مجھے پانے کےچاہے جتنے جتن کر لو
نسلیں بے نام کر دیںبرہنہ خواہشوں کی سولی پہ لٹکتا پیکر
جس راہ سے گزر کرتم میرے پاس آئی تھیں
اگر منظور ہے تجھ کو ملے عالم کی چوپانیتو اپنے پاؤں میں پھر گردش پرکار پیدا کر
تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئیاس رنگ اس ادا میں بھی پرکار ہی رہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books