aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parvaane"
زندگی ہو مری پروانے کی صورت یاربعلم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب
کچھ گن گن کرتے پروانےدو ننھے ننھے دستانے
ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سےسراپا درد ہوں حسرت بھری ہے داستاں میری
وہ آفت دوراں کیسی ہےہم دونوں تھے جس کے پروانے
ایک ہی رات سہی گرمیٔ ہنگامۂ عشقایک ہی رات میں جل مرتے ہیں پروانے بہت
پروانے کو وہ کون ہے جو مانتا نہیںاور شمع کس طرف ہے کوئی جانتا نہیں
ہم ہیں نام وطن کے دیوانےوہ تھے اہل وطن کے پروانے
رات کو اکثر ہوتا ہے پروانے آ کرٹیبل لیمپ کے گرد اکٹھے ہو جاتے ہیں
کہاں ہیں آج وہ شمع وطن کے پروانےبنے ہیں آج حقیقت انہیں کے افسانے
کانٹے کلیاں نور اندھیراانجمنیں شمعیں پروانے
تیرے رخ سے پرتو معصوم مریم آشکارتیرے جلوؤں کی صباحت سے فرشتے شرمسار
سکوں دیتے ہیں ذہنوں کو دلوں کو شاد کرتے ہیںخدا جانے یہ پروانے یہ مستانے یہ دیوانے
پروانہپروانے کی منزل سے بہت دور ہے جگنو
میرے حصہ کی وہی مے ہے جو پیمانے میں ہےہاں مگر دوزخ جو ہے گیہوں کے پروانے میں ہے
سب میرے دیوانے ہیںمیرے ہی پروانے ہیں
یہ وہ دلی ہے کہ دل سے جس کے دیوانے ہیں ہمیہ وہ شمع زندگی ہے جس کے پروانے ہیں ہم
امید کا دیپک ہےپروانے سا جذبہ ہے
تمکنت حسن میں ہے جوش ہے دیوانے میںروشنی شمع میں ہے نور ہے پروانے میں
گاہ پروانے کی میت پہ کھڑی ملتی ہےصورت شمع جہاں گریہ کناں ہے اردو
لکھنؤ والے ترے انداز کے دیوانے تھےشمع کے مانند تھی تو سب ترے پروانے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books