aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parvaaz-haa"
باد خزاں کو کیا پروا ہےاس کو تو پیڑوں کو گرانا ہی آتا ہے
روح پرور ہے سماںکھل رہے ہیں
پربت ہے من اس کی گنگوتری سےمحبت کی گنگا بہائے چلا جا
تو سب انجان سمتیں میری مٹھی میں سمٹ آئیںجو پربت باپ ہے میرا
سب پر میرا نام لکھا ہےاونچا پربت کھلا آسماں پھیلی دھرتی
حیلۂ پرویز ہےدوہا چراغ سحر
اس کے ہر انداز میں اعجاز ہےعرش تک اس نور کی پرواز ہے
مائل پرواز ہے اس کا ادبمنزل پرواز ہے اردو زباں
اب روح کو حاصل یہاںصد عشرت پرویز ہے
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میںکرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور
کس کی آواز ہے!جو مری روح میں نغمہ پرواز ہے
اتنا جاں پرور ہے کہ آنکھیںبند ہوئی جاتی ہیں خوشی سے
وہی میرا سرمایہ ہیں اب جہاں میںتخیل کی پرواز ہی ہے اگرچہ
اچانک اس کی جھلک دیکھ کر یہ فرمایاابھی ہے ذرۂ خاکی میں جرأت پرواز
ہو ذیابیطس جسے اس کی دوا پرہیز ہےہے رفیق زندگی یہ دکھ جو درد آمیز ہے
پر کبوتر میں تاب پرواز ہےستاروں میں روشنی ہے
'مذہب اور تہذیب''ثقافت' اور 'ترقی' کہہ کر رجعت پرور ہو جاتے ہیں
اس کی رخصت تھی مانند پروازہر طرف ابتری کا منظر تھا
ہر زباں پر اب صلائے جنگ ہے یہ بھی تو دیکھفرش گیتی سے سکوں اب مائل پرواز ہے
کار پرواز ہے بازوئے ارتقادے رہا ہے خلاؤں سے کوئی صدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books