aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phaa.ndnaa"
جیسے تم صرف اک کہانی تھیںجیسے میں صرف اک فسانہ تھا
زہر ہی زہر ہے دنیا کی ہوا تیرے لیےرت بدل ڈال اگر پھولنا پھلنا ہے تجھے
ہمارے درمیاں اب ایک بے جا تر زمانہ ہےلب تشنہ پہ اک زہر حقیقت کا فسانہ ہے
یہ ثابت بھی ہے اور سیار بھیعناصر کے پھندوں سے بے زار بھی
تیرا الطاف و کرم ایک حقیقت ہے مگریہ حقیقت بھی حقیقت میں فسانہ ہی نہ ہو
رلاتا ہے ترا نظارہ اے ہندوستاں مجھ کوکہ عبرت خیز ہے تیرا فسانہ سب فسانوں میں
بہت طویل کہانی ہے میری ہستی کیتمہاری موت تو اک مختصر فسانہ ہے
بچھ جاؤں میں اس کے راستے میںپھر بھی کیا اس سے فائدہ ہے
پاپ کے پھندے ظلم کے بندھناپنے کہے سے کٹ نہ سکیں گے
اب اس کے واسطے خود کو نہ یوں تباہ کرواب امتحاں کی تمنا سے فائدہ کیا ہے
اب نہ دہرا فسانہ ہائے الماپنی قسمت پہ سوگوار نہ ہو
اے خاک اودھ فائدہ کیا شرح ستم سےتحریک یہ مصر و عرب و روم سے نکلے
کہ بھٹکی روحوں کو جگنو نہیں دکھاتے چراغوہ من گھڑت سی کہانی تھی اک فسانہ تھا
منظور تمہاری مجھے خاطر تھی وگرنہکچھ فائدہ اپنا تو مرا اس میں نہیں تھا
دھڑکتے ہوئے دل سے اک دل ملا تھانظر سن رہی تھی نظر کا فسانہ
یہ ضابطہ ہے حقیقت کو اک فسانہ کہوںیہ ضابطہ ہے قفس کو ہی آشیانہ کہوں
میری ناکام محبت کی کہانی مت چھیڑاپنی مایوس امنگوں کا فسانہ نہ سنا
ایک سرکش سے محبت کی تمنا رکھ کرخود کو آئین کے پھندوں میں پھنساتی کیوں ہو
اس سے کیا فائدہ رنگین لبادوں کے تلےروح جلتی رہے گھلتی رہے پژمردہ رہے
اب تلاش کرنے سے فائدہمیں جو مل بھی جاؤں تو کیا بھلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books