aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phando.n"
رکے جب تو سل چیر دیتی ہے یہپہاڑوں کے دل چیر دیتی ہے یہ
ایک سرکش سے محبت کی تمنا رکھ کرخود کو آئین کے پھندوں میں پھنساتی کیوں ہو
تقلید کے پھندوں سے ہوئے جاتے ہیں آزادوہ لوگ بھی جو داخل اصرار نہیں ہیں
یہ سود کے پردے میں آہنگ زیاں کب تکالفاظ کے پھندوں میں اعجاز بیاں کب تک
ہزاروں سال سے جیتے چلے آئے ہیں مر مر کےشہود اک فن ہے اور میری عداوت بے فنوں سے ہے
ملے آبشاروں سے بھی حوصلےپہاڑوں میں تجھ کو دئے راستے
یہ کیسا دریا ہےکن پہاڑوں سے آ رہا ہے
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پرتو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
اندیشوں کی ریت نہ پھانکوپیاس کی اوٹ سراب نہ دیکھو
پچھلے سالوں کی فصلوں کا گڑ لائے تھےآنکھ کھلی تو دیکھا گھر میں کوئی نہیں تھا
فضاؤں میں سنوارا اک حد فاصل مقرر کیچٹانیں چیر کر دریا نکالے خاک اسفل سے
پہاڑوں سے وہ اترے قافلے روزہ گزاروں کےگیا گرمی کا موسم، اور آئے دن بہاروں کے
روز جب دھوپ پہاڑوں سے اترنے لگتیکوئی گھٹتا ہوا بڑھتا ہوا بیکل سایہ
ہمارے شہر پر اب بھی گھٹائیں چھاتی ہیںہنوز بھیگی ہوئی سرمئی فضاؤں میں
مکڑے نے کہا دل میں سنی بات جو اس کیپھانسوں اسے کس طرح یہ کم بخت ہے دانا
کہسار کے دامن کی مستانہ ہواؤں میںیا چاندنی راتوں کی شفاف فضاؤں میں
سہمی سہمی سی فضاؤں میں یہ ویراں مرقداتنا خاموش ہے فریاد کناں ہو جیسے
اے پہاڑوں کی دل فریب فضااے لب جو کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا
انہیں فضاؤں میں بچپن پلا تھا خسروؔ کااسی زمیں سے اٹھے تان سینؔ اور اکبرؔ
لو نکلنے لگتی ہے مندروں کے سینے سےدیوتا فضاؤں میں مسکرانے لگتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books