aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pheti"
صبح پھوٹی تو ہر اک زخم کے ٹانکے ٹوٹےدوپہر آئی تو ہر رگ نے لہو برسایا
چبوترے کنویں کچھ پیڑ جھاڑیاں بیلیںوہ پھیری والے کئی ان کے بھانت بھانت کے بول
پی پی کی دھن کو سن کر بے کل ہیں کہتی جاتیمت بول اے پپیہے پھٹتی ہے میری چھاتی
کتنی آنچل سے پھوٹتی کرنیںمیرے پہلو میں رسمساتی ہیں
سیاہ چادر سے اپنے حجرے کی بے کفن لاش ڈھانپ دیجئےکہ اس سے پھوٹی ہے جو عفونت
مگر میں صدیوں سے، اس سے لپٹی ہوئی کھڑی ہوںپھٹی ہوئی اوڑھنی میں سانسیں تری سمیٹے
اس خاک سے پھوٹی ہے زلیخا کی جوانییا چاہ سے نکلا ہے کوئی یوسف ثانی
جن کو میسر نہ ہو کملی پھٹیخوش ہیں توقع پہ وہ زر بفت کی
گئے دنوں کی کوئی گھڑیپچھتاوا بن کے نہیں پھوٹی
سبھی قمیصیں پھٹی ہوئی ہیںتمہاری پھیکی ہتھیلیوں کی بجھی لکیریں
کہیں شاخ ہستی کو لگتے تھے پتےکہیں زندگی کی کلی پھوٹتی تھی
روشنی پھوٹتی ہے جالی سےباغ میں پھول مسکراتے ہیں
کون اس گتھی کو سلجھائے دنیا ایک پہیلیدو دن ایک پھٹی چادر میں دکھ کی آندھی جھیلی
پھر کئی ٹہنیاں پھوٹتی ہیں اسی شاخ سے
پھوٹتی ہے مرے جسم سے روشنیسب مقدس کتابیں جو نازل ہوئیں
پھوٹی لب نازک سے وہ اک شوخ سی لالیتھوڑی سی شفق عارض تاباں نے چرا لی
افق روس سے پھوٹی ہے نئی صبح کی ضوشب کا تاریک جگر چاک ہوا جاتا ہے
کیا لاج رنگی وہ پھٹی چادرجو تھرکی تپت نے تانی ہے
لو پو پھٹی وہ چھپ گئی تاروں کی انجمنلو جام مہر سے وہ چھلکنے لگی کرن
میز پر اپنی ساری دنیاکاغذ اور قلم اور ٹوٹی پھوٹی نظمیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books