aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phuutte"
گل اس شاخ سے ٹوٹتے بھی رہےاسی شاخ سے پھوٹتے بھی رہے
یوں اچانک تری آواز کہیں سے آئیجیسے پربت کا جگر چیر کے جھرنا پھوٹے
چاقو سے ایک ایک رگ و ریشے کو کاٹوںاور بھیانک سچائی کا دریا پھوٹے
میرے کاسۂ فن میں ٹوٹے پھوٹے مصرعے ہیںاور دسترس میں دوست کچھ خیال دھندھلے ہے
تمام پھولوں سے پھوٹتے رنگوحشتوں میں گھرے
آہ کیا آئے ریاض دہر میں ہم کیا گئےزندگی کی شاخ سے پھوٹے کھلے مرجھا گئے
جیسے خدا نکڑ پر بیٹھاٹوٹے پھوٹے انساں
کونپلوں سے پھوٹے ہوایک کارخانے میں
ظلمت ہو تو ہو اور تری رہ گزار ہودنیا میں تیری صبح نہ پھوٹے خدا کرے
دھرتی کے بیل بوٹےانداز نو سے پھوٹے
کوہ سے چشمےشاخ سے پھول پھوٹتے ہیں
گھر میں پھلجھڑیاں چھوٹےمن ہی من میں لڈو پھوٹے
محبت کے شگوفے پھوٹےاتنے بدلے ہوئے حالات کے دوراہے پر
پھوٹی لب نازک سے وہ اک شوخ سی لالیتھوڑی سی شفق عارض تاباں نے چرا لی
اس کے خیمے میں بھلا کیا ہوگاٹوٹے پھوٹے ہوئے برتن دو چار
ٹوٹے پھوٹے وعدوں سےخوش فہمیوں کا کشکول سجائے
ہری بھری اک شاخ بدن پرمیرے لبوں کے لمس سے پھوٹے
کیسے کیسے رنگ تھے مٹی سے پھوٹےموج ہوا کے بنتے اور بگڑتے رستوں میں ٹھہرے
دھرتی کے تبسم سے چمکے آفاق ابد کے سیارےظلمت کے ترنم سے پھوٹے نور ابدیت کے دھارے
یہ دنیا خوف اور لالچ پہ جس کی نیو رکھی ہےاسی مٹی سے پھوٹے ہیں اسی دھرتی کے پالے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books