aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pighal"
تپتی سانسوں کی حرارت سے پگھل جاتی ہےپاؤں جس راہ میں رکھتی ہے پھسل جاتی ہے
کیسے مغرور حسیناؤں کے برفاب سے جسمگرم ہاتھوں کی حرارت میں پگھل جاتے ہیں
مرے سینے میں کب سوزندہ تر داغوں کے ہیں تھالےمگر دوزخ پگھل جائے جو میرے سانس اپنا لے
ہے منجمدیا پگھل رہا ہے
پرائے شعلوں میں جل رہا ہےپگھل رہا ہے
کبھی پگھل بھی سکتے ہیںوہ بندشوں سے کہتا تھا
ایسا کوئی شعبدہ پنہاں نہ ہو؟گھر پہنچ کر ٹوٹ جائیں
چمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے گلاب چہرے پہ مسکراہٹکہ جیسے چاندی پگھل رہی ہو
اور اتنی دیر تک دیکھوکہ بینائی پگھل جائے
گرم بوسوں سے تراشا ہوا نازک پیکرجس کی اک آنچ سے ہر روح پگھل جاتی ہے
چاند ٹوٹا پگھل گئے تارےقطرہ قطرہ ٹپک رہی ہے رات
گھٹ چکی ہوگیتمہارے جسم کا سورج پگھل چکا ہوگا
مرے راستے تھے لہو لہومرا قریہ قریہ فگار تھا
میں پگھل جاؤں گااور پگھل کر مرا کمزور سا ''میں''
بے شمار سورج پگھل رہے ہیںشہاب ثاقب ہے
میں اس دن سے ڈرتا ہوں جب برف ساری پگھل کراسے غرق کر دے
آہنی طوق تمازت سے پگھل جاتے تھے۲
تم کو کیا معلوم کہ کیسےبازوؤں میں آ کر محبوب پگھل جاتے ہیں
تیرے سینے کے سرخ لاوے سےشہر و قریہ پگھل رہے ہیں
دلی! تری چھاؤں بڑی قہریمری پوری کایا پگھل رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books