aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "prem warbartani"
سرمئی ریت کی پگڈنڈی پرسنگ مرمر کی چٹانوں کا دل آویز شباب
مرے پیچھے بہت پیچھےمرے ماضی کے لمبے غار میں سانپوں کا ڈیرا ہے
لائی ہیں سیال نگینےسرد گھنیری پلکیں
جس طرح حسرتوں کے مرگھٹ میںدھیرے دھیرے سلگ رہا ہو دھواں
قطرہ قطرہ ٹپک رہا ہے لہولمحہ لمحہ پگھل رہی ہے حیات
تمہارے نام کے نقطے یہ خوبرو نقطےبنائے ہیں جو تمہارے قلم نے کاغذ پر
کسی تصویر میں رنگوں سے ابھارے نہ گئےتیرے چہرے کے دل آویز گلابی ہالے
کچی دیوار سے گرتی ہوئی مٹی کی طرحکانپ کانپ اٹھتا ہے برباد محبت کا وجود
مری تنہائیو تم ہی لگا لو مجھ کو سینے سےکہ میں گھبرا گیا ہوں اس طرح رو رو کے جینے سے
اپنے آنچل پہ ستاروں سے مرا نام نہ لکھمیں ترا خواب ہوں پلکوں میں سجا لے مجھ کو
ترے ڈوب جانے سے کیا فرق پڑتا ہے مغرور سورجترے بعد میں ہوں
دل کے دروازے پر کس نے دستک دی ہے؟کوئی نہیں ہے!
تم نے لکھا ہے مرے خط مجھے واپس کر دوڈر گئیں حسن دل آویز کی رسوائی سے
ترے نکھرے ہوئے جلووں نے دی تھی روشنی مجھ کوترے رنگیں اشاروں نے مجھے جینا سکھایا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books