aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pump"
سڑکیں تھیں ہر کمپ سے جاریپانی تھا ہر پمپ سے جارینور کی موجیں لیمپ سے جاریتیزی تھی ہر جمپ سے جاری
ایک یاد ایک چائے کا مگ اور کچھ راکھپرانی کتابوں کے چند پیلے ورقپیتل کی ایش ٹرے اور سیاہ موٹےفریم کا وہ چشمہوہ کالا ویلٹاور کلائی پہ بندھی بھری سنہری گردیکھدر کی آدھے بازوؤں والی شرٹیںاور مخصوص لمبان والی سرمئی پتلونکالے تسموں والے جوتے اور سلیقےسے جمی مانگسب سے فراغت کے بعد کلف میں اکڑاسفید ململ کا کرتا اور لٹھے کی شلوارالہ آبادی کالے پمپس سگریٹ کا کشاور چائے کا گھونٹ روز کی وہی راکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books