aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qadd-o-rukh"
لو اس کی شرط بھی سن لو کہکنیز خاص کو لے کر ہی رانی آپ کی ہوگی
قید موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کیکاش گلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی
پھر پر جسم کوقد آدم
سرشت عشق نے افتادگی نہیں پائیتو قد سرو نہ بینی و سایہ پیمائی
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
پڑھ کر مصحف رخ کی عبارتدل کو اطمینان ہوا ہے
دوستو شہر خوباں سے واپس چلوفطرت کاکل و رخ کے عنواں وہی
یہ قد و قامتیہ چشم و گوش
قد آدم آئینے میںاس کا ننگا جسم کھڑا ہے
کتنے مردانہ تھے اس کے خد و خالدرد بڑھا جاتا ہے
شہر میلے رنگ میں گوندھا ہوا کینوسقد آدم پاؤں کے موزوں میں بستی بستیاں
بھڑکے اک آہ کہا چاند نے یوں زہرہ سےاے نگار رخ زیبائے بہار افلاک
بھلا کب غریبوں کے یہ کام آئییہ روپیہ اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
ذرے کو آفتاب تو کانٹے کو پھول کراے روح شعر سجدۂ شاعر قبول کر
میرے خوابوں کو حقیقت کر دےاے رخ یار ادھر دیکھ ذرا
نسل دیکھی جائے گی رنگت نکھاری جائے گیقد و قامت دیکھ کر اعضا تراشے جائیں گے
تذکرے ہیں قد و گیسو کے بہر طور عزیزمفلسی میں دل گلبار کہاں سے لاؤں
خوناب ہوا ہے مصحف رخہونٹوں کے ہیں دائرے شکستہ
جو گوشے گوشے میں پنہاں ہے اس کی راہ گریزخیال گم ہوا جاتا ہے قد رعنا میں
جو گوشے گوشے میں پنہاں ہے اس کے راہ گریزخیال گم ہوا جاتا ہے قد رعنا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books