aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaliil"
مٹ نہیں سکتا کبھی مرد مسلماں کہ ہےاس کی اذانوں سے فاش سر کلیم و خلیل
مری یاد تم کو بھی آتی تو ہوگیگزشتہ محبت ستاتی تو ہوگی
مگر اے صدائے امید دلمری زندگی تو قلیل ہے
بڑا بزرگ ہے یہ گو قلیل قیمت ہےمیاں بزرگوں کا سایہ بڑا غنیمت ہے
کثیر وعدے قلیل عمریںعبث حساب و شمار اس کا جو گوشت اس سال ناخنوں سے جدا ہوا ہے
چلو کہ زہر کے دریا کی سیر کی جائےاسے متھیں اور امرت کی کھوج کی جائے
طویل راتخلوت
شام کو چہچہاتیلوٹتی چڑیا کو
گزرے ہوئے وقتوں سے نکل کر دیکھاآج کا دور علاحدہ تو نہیں ہے
لمحے سے بھی قلیل یہ تیرا وجود ہےباقی بچا ہے اور کیا تیرے حساب میں
کچھ انتظار اور کرو صبر ناگوار اور کروکچھ اپنے سروں کو قلم گریباں کو چاک اور کرو
روشنی سے بھرا اک شہر دیکھیےدل میں سارے اندھیرے چھپائے ہوئے
خواب آسمانوں سےرینگتی چینٹی سی زندگی
قلیل تنخواہ کے چچوڑے ہوئے نوالےاور ان میں میری
ان میں کاہل بھی ہیں غافل بھی ہیں ہشیار بھی ہیںسیکڑوں ہیں کہ ترے نام سے بے زار بھی ہیں
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہےدست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
یہ کالی رات کا آنچلہوا میں ناچتے بادل
گل کی کلی چٹک کر پیغام دے کسی کاساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں نما ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books