aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ra.ng-e-ishq"
راہ کی ظلمت بے رنگ کے با وصف مجھےجگمگاتی ہوئی قندیل نظر آتی ہے
لیکن اتنا بھی سوچا، کبھی ظالمو!ہم بھی ہیں عاشق رنگ و بو شہر میں
کہر کی دھند میں چلتا رہا گرتا پڑتادشت تنہائی میں اٹھتے رہے خوش رنگ سراب
عبادت رنگ میں آئے سدا تشنہ لبی ہی سےاسی کے دم سے حسن معرفت بھی ہوتا ہے حاصل
اے مرے سوچ نگر کی رانی وقت کی باتیں رنگ اور بوہر کوئی ساتھ کسی کا ڈھونڈے گل ہوں کہ بیلے میں ہوں کہ تو
پر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسےترا نام و مقام جو پوچھا، ہنس کر ٹال گیا
دل سے دل کے ملنے کی نقرئی صدائیں ہوںرنگ عشق و الفت کی ریشمی ہوائیں ہوں
وصل کے لمحوں میں رنگ نور بھرنے والی آنکھیں اپنی نرمی سے تہی ہیںوصل کے لمحوں میں رنج عشق بھرنے والی پوریں اپنی گرمی سے تہی ہیں
آسمانوں کو زمینوں کو نئے رنگ ملےاور فضا نکہت و رعنائی سے معمور ہوئی
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
کمال عشق ہے بیزار رنگ ظاہر سےمجاز و ساز نیاز و گداز کیا جانے
اسباب غم عشق بہم کرتے رہیں گےویرانی دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
رنگ گلہائے گلستان وطن تم سے ہےسورش نعرۂ رندان وطن تم سے ہے
رنگ شفق رنگ حنا رنگ لہوسب ایک جیسے ہو گئے ہیں
رنگ گل چمن میںخوشبوئے یاسمن میں
بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جانہ تورانی رہے باقی نہ ایرانی نہ افغانی
تو زمین رنگ و بو، تو آسمان رنگ و بومختصر یہ ہے کہ تو ہے اک جہان رنگ و بو
مجھ کو احساس فریب رنگ و بو ہوتا رہامیں مگر پھر بھی فریب رنگ و بو کھاتا رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books