aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raane.n"
حسین چہرے شفاف پاؤںسفید رانیں دراز زلفیں
مسز سالا مانکا کو بستر میں شب بھر برہنہوہ گردن وہ باہیں وہ رانیں وہ پستاں
ٹانگیں بچیں کسی کی تو رانیں جھلس گئیںمونچھیں کسی کی پھک گئیں پلکیں جھلس گئیں
ننگے بازو ابھرا سینہگوری سڈول تھرکتی رانیں
گول قدم ہیں ٹانگیں پتلیرانیں طاقت ور اور چپٹی
کہ پتھر سے تراشیدہ یہ پستان اور یہ رانیں ہیں آرامیدہ پتھر میںفریب زندگی معشوق و عاشق کی ہم آغوش
جا بجا پھیلے ہوئےبستان رانیں پنڈلیاں
ان کی رانیں تشنۂ پیکاں رہیں گیاور وحشت سنگ ریزوں پر چلے گی
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
کچھ چاندنی راتیں گرمی کیاک لب پر باتیں نرمی کی
جو کانٹے ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوںسجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری
تجسس کی راہیں بدلتی ہوئیدما دم نگاہیں بدلتی ہوئی
کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردےپیران کلیسا کو کلیسا سے اٹھا دو
تو کسی اور کے دامن کی کلی ہے لیکنمیری راتیں تری خوشبو سے بسی رہتی ہیں
جتنی روشن سی راتیں ہیںاس عمر کی سب سوغاتیں ہیں
بھلائے نہیں بھول سکتا ہے کوئیوہ چھوٹی سی راتیں وہ لمبی کہانی
اشک بہتے رہیں خاموش سیہ راتوں میںاور ترے ریشمی آنچل کا کنارا نہ ملے
وہ وقت مری جان بہت دور نہیں ہےجب درد سے رک جائیں گی سب زیست کی راہیں
وقت کے اگلے شہر کے سارے باشندےسب دن سب راتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books