aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raay-e-avaam"
دولت بڑھی تو ملک میں افلاس کیوں بڑھاخوشحالئ عوام کے اسباب کیا ہوئے
تم نے تکلفاً بھی جو انکار کر دیاغالب کا وہ جواب بہ ذہن عوام ہے
ایک ہو جائیں سب خواص و عوامنہ رہے غیریت کا ملک ہیں نام
دروغ گوئی کو سچائی کا پیام کہوںجو راہزن ہے اسے رہبر عوام کہوں
جو جائے تو محبت عوام لے کے جائے بسبھٹک رہا ہے ذہن و دل
دل خواص ہے روح عوام ہے اردوزباں نہیں ہے مکمل نظام ہے اردو
متاع دست صبا ہو کہ نقش فریادیہر ایک زخم میں درد عوام کی خوشبو
اور عوام الناس مجھے احمق قرار دیںیہ سارے متوقع رد عمل
یہ تگاپوئے رہ عدمیہ فریب ہاؤ ہو
پھریں گے دھرتی کے دن یقیناًکبھی تو بندوں پہ لطف رب انام ہوگا
سبھی رہروان رہ عدممگر اپنے زعم میں ہست تھے
سب تحریریں آنکھوں سے اوجھل ہیںراہ عدم پر نقش قدم کے ڈھونڈنے والا
یہ جو مرگ اہل قلم کی ہےیہ جو شکل راہ عدم کی ہے
مصروف نزاع باہم ہیںاڑ اڑ کے غبار راہ عدم
کر لو جو بھی گناہ وہ کم ہےآج کی رات جشن آدم ہے
طبیب اعظم
حوصلۂ راہ عدم ہے کہ نہیں ہےپھر برق فروزاں ہے سر وادئ سینا، اے دیدۂ بینا
ہم تمہیں قتل ہی کر دیں گے مگر آج کی راتمت کہو بیٹی بہو اور بہن
وہ رہروان عدم قافلے وہ ہستی کےگزرنے والے مسافر زمیں کی بستی کے
تم آئے تو تھے ایک خاموش شام کی طرحلیکن اس رات کے بعد میں نے تم میں ایک صبح دیکھنی شروع کر دی تھی جانے کیوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books