aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rabt-e-qadiim"
کہ منزل ہے دشوار غم سے غم جاوداں تک!وہ سب تھے کشادہ دل و ہوش مند و پرستار رب کریم
یہ عمارات قدیمیہ خیاباں، یہ چمن، یہ لالہ زار،
راہ رو رہ گزر و رہبر اردوئے قدیمورنہ ملتا تھا کسے نام و نشان اردو
ربط و ضبط ملت بيضا ہے مشرق کی نجاتایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
سومناتی رفعتیں بھارت کی تہذیب قدیمپاٹلی پترا کی شہرت مگدھ کی شان عظیم
میری محبوب یہ دنیا کی عمارات قدیمدامن ارض پہ چھینٹوں کے سوا کچھ بھی نہیں
کیسے میں بھی بھول جاؤںزندگی سے اپنا ربط اولیں
جو ایسا کر لو تو صبح چاٹو زمین چاٹومجھے نہ دیکھو کہ میں تو نسل قدیم سالہ سے منتشر ہوں
یہ تین زاویے کسی مثلث قدیم کےہمیشہ گھومتے رہے
نہ وہ ربط و ضبط دلی رہانہ وہ اوج تشنہ لبی رہا
دمدمۂ قدیم ہے
نمایاں ہونور قدیم
ریگ نغمہ زنکہ ذرے ریگ زاروں کی وہ پازیب قدیم
دو مختلف رو میںباہم ربط و راہ کے نشیب و فراز
وہ کوئی میرا دشمن قدیم تھادکھا کے جو سراب میری پیاس اور بڑھا گیا
لیکنہے یہ ایک رسم قدیم
تو نے ترکوں کو دکھائی ہے صراط مستقیمپھونک ڈالے ہیں تعصب کے حجابات قدیم
افلاک کے تلے سہی مٹی عظیم ہےہارون کی زبان بھی لوح کلیم ہے
المختصر ہوں جتنے ستم تجھ پہ ٹوٹ جائیںلیکن یہ ربط زیست نہ ٹوٹے خدا کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books