aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rag.de"
وہی جنگ و جدل وہی جھگڑےوہی بغض و عناو کے رگڑے
آلو ایسا تگڑارگڑے میں ڈالے جھگڑا
تاکہ نیزوں پہ رکھے ہوؤں اور سجدوں میں رگڑے ہوؤں کے الگ سلسلے ہوں الگ شہر ہوںتاکہ خوشبو کو خوشبو کہا جائے اور اس کے پھیلاؤ اور راستوں کا تعین ہو تعلیم ہو
آگ تکبیر کی سینوں میں دبی رکھتے ہیںزندگی مثل بلال حبشی رکھتے ہیں
ہر مسلماں رگ باطل کے لیے نشتر تھااس کے آئینۂ ہستی میں عمل جوہر تھا
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
کسی کے آزمانے سےکسی کو یاد رکھنے سے
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلوپھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو
جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیںعلاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاںگلشن ہے جن کے دم سے رشک جناں ہمارا
مخاطب ہے بندے سے پروردگارتو حسن چمن تو ہی رنگ بہار
مگر ہر اک بار تجھ کو چھو کریہ ریت رنگ حنا بنی ہے
غبار رہ گزر ہیں کیمیا پر ناز تھا جن کوجبینیں خاک پر رکھتے تھے جو اکسیر گر نکلے
تم چاند سے ماتھے والے ہواور اچھی قسمت رکھتے ہو
اس کنج سے پھوٹے گی کرن رنگ حنا کیاس در سے بہے گا تری رفتار کا سیماب
اے ارض پاک تیری حرمت پہ کٹ مرے ہمہے خوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا
جہاں چھپ گیا پردۂ رنگ میںلہو کی ہے گردش رگ سنگ میں
باقی ہے لہو دل میں تو ہر اشک سے پیدارنگ لب و رخسار صنم کرتے رہیں گے
ہر ایک موج ہوا رخ بدل کے جھپٹے گیہر ایک شاخ رگ سنگ ہوتی جائے گی
آج کے بعد مگر رنگ وفا کیا ہوگاعشق حیراں ہے سر شہر صبا کیا ہوگا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books