aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raged"
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
جنہوں نے نسلیں کی نسلیںلکیروں پر رگید ڈالیں
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
ہر مسلماں رگ باطل کے لیے نشتر تھااس کے آئینۂ ہستی میں عمل جوہر تھا
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
زندگی سے ڈرتے ہو؟!زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں!
مخاطب ہے بندے سے پروردگارتو حسن چمن تو ہی رنگ بہار
سفید خانوںسیاہ خانوں میں رکھے
مگر ہر اک بار تجھ کو چھو کریہ ریت رنگ حنا بنی ہے
جو کانٹے ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوںسجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری
تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےجہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
اس کنج سے پھوٹے گی کرن رنگ حنا کیاس در سے بہے گا تری رفتار کا سیماب
اے ارض پاک تیری حرمت پہ کٹ مرے ہمہے خوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا
جہاں چھپ گیا پردۂ رنگ میںلہو کی ہے گردش رگ سنگ میں
کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردےپیران کلیسا کو کلیسا سے اٹھا دو
باقی ہے لہو دل میں تو ہر اشک سے پیدارنگ لب و رخسار صنم کرتے رہیں گے
ہر ایک موج ہوا رخ بدل کے جھپٹے گیہر ایک شاخ رگ سنگ ہوتی جائے گی
آج کے بعد مگر رنگ وفا کیا ہوگاعشق حیراں ہے سر شہر صبا کیا ہوگا
اشک بہتے رہیں خاموش سیہ راتوں میںاور ترے ریشمی آنچل کا کنارا نہ ملے
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books