aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rahrav-e-tajassus-e-hal"
یہ شخص یہاں پامال رہا، پامال گیاتری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسے
عید ہوتی تو ہے بروز عیدعید کی سی خوشی نہیں ہوتی
ایک ہنگامۂ عرفان و تجسس کے بغیرزیست بیکار یقیں خام نمازیں بے سود
خیال و فکر و تجسس کا خلفشار لیےیقیں کا جوش لیے وہم شعلہ بار لیے
یاس تا حد نظرفراق
جل پری نیلم پریپریوں کی شہزادی کوئی
جس کو نہ گوارا ہوا کچھ اپنا تخلصبڑھتا ہی رہا ہمہمۂ ذوق تجسس
راہ میں دھوپ برس جائے کہ شعلے دہکیںرہرو منزل مقصود کو چلنا ہوگا
وہ شاخ سے بریدہ ہو گیا تو ایک خواب تھاوہ خواب سے بریدہ ہو گیا تو صرف رہ رو ندائے ماورائے قرب و لمس
جو سحر سے شام کے رہگزرمیں فریب رہرو سادہ ہے
اور نہ رہرو تشنہ ہی ہے کوئیکنویں کے پاس میں
غایت سود و زیاں صورت آغاز و مآلوہی بے سود تجسس وہی بے کار سوال
شکستہ سانس کی سعیٔ گراں گراں مایہاک اضطراب تجسس فسردگی الجھن
پی کے ناکامیوں کی شراب کہناپنا ذوق تجسس جواں ہے ابھی
اورعہد حجر کے اپنے بزرگوں کے فطری خوف و تجسس سے بھرے ہوئے
ہمارے ذوق تجسس کی تشنہ کامی کازمانہ لے گا سر دار امتحاں اک دن
ہر قدم پر رہرو الفت کو منزل کے لئےشوق ہونا چاہئے امید ہونی چاہئے
لٹا کے راہ محبت میں کاروان حیاتہر ایک رہرو منزل کی رہنما میں ہوں
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books