aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rang-e-rabt"
آسمانوں کو زمینوں کو نئے رنگ ملےاور فضا نکہت و رعنائی سے معمور ہوئی
وہ لہو اپنے ہی ماتھے سے بہا ہے جس سےآج دیوار خرد کی ہے لہو رنگ جبیں
لیکن اتنا بھی سوچا، کبھی ظالمو!ہم بھی ہیں عاشق رنگ و بو شہر میں
اے مرے سوچ نگر کی رانی وقت کی باتیں رنگ اور بوہر کوئی ساتھ کسی کا ڈھونڈے گل ہوں کہ بیلے میں ہوں کہ تو
رنگ گل چمن میںخوشبوئے یاسمن میں
اے رنگ روئے زمانہ نکھارنے والوتمام جگ کا مقدر سنوارنے والو
رنگ و نسل و مذاہب کا اعلیٰ چمنہند میرا وطن ہند میرا وطن
اے وجہ سخنجان و رنگ غزل
دل کو بے تاب رکھتی ہے اک آرزوکم ہے یہ وسعت عالم رنگ و بو
چاند آسماں کی سیج پہ سویا ہوا ملارنگ گل انار میں لتھڑا ہوا ملا
برنگ موج نغمہ خواںقدم قدم رواں رواں
تو زمین رنگ و بو، تو آسمان رنگ و بومختصر یہ ہے کہ تو ہے اک جہان رنگ و بو
عشرتیں خوابیدہ رنگ غازۂ رخسار میںسرخ ہونٹوں پر تبسم کی ضیائیں جس طرح
تیری نشاط خیز فضائے جواں کی خیرگلہائے رنگ و بو کے حسیں کارواں کی خیر
کرنوں کی تمازتبن جائے نہ کیوں رنگ شب عیش کا اک عکس مسلسل
باقی ہے لہو دل میں تو ہر اشک سے پیدارنگ لب و رخسار صنم کرتے رہیں گے
نشاط رنگ و بو سے چور آنکھیںشراب ناب سے لبریز ساغر
بتاؤں کیا جو رنگ گردش ایام ہے ساقیجہاں کا ذرہ ذرہ کشتۂ آلام ہے ساقی
ہو جنہیں منظور تسخیر جہان رنگ و بوپہلے وہ چشم حقیقت آشنا پیدا کریں
رنگ چمن تھا دیتااک دعوت نظارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books