aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rashk-e-maah-e-kaamil"
ایک ماہ کامل ہے میرااس کائنات میں
ماہ کامل حیرت کی تصویر ہو جیسےحد چاہ نخشب عالمگیر ہو جیسے
ہر سو ہے بہار ماہ اگستہے دل میں قرار ماہ اگست
نکل کر جوئے نغمہ خلد زار ماہ و انجم سےفضا کی وسعتوں میں ہے رواں آہستہ آہستہ
ماہ رحمت کی خبر کس کے لئے لایا ہے توکون تیرا منتظر تھا کس لئے آیا ہے تو
کبھی ہلال کبھی صورت مہ کاملہے تیرے راستے میں ارتقا کی ہر منزل
ستاروں میں ضیا افروز مثل ماہ کامل ہےسمجھتے ہیں تجھے سالار اپنا کارواں والے
مہر و مہ و مشتری چند نفس کا فروغعشق سے ہے پائیدار تیری خودی کا وجود
یہ جبر ماہ و سال میں گھری ہوئی زمیں مری گواہ ہےنشاط کی ابد کنار منزلوں میں ایک عمر سے میں ان کریم اور جمیل ساعتوں کا منتظر ہوں
وہ چہراجو مہ کامل سا روشن ہے
مہ کامل کے شب افروز اجالوں میں
زمیں کے پھول اپنے ہیںمہ کامل ہمارا ہے
دھواں سا اب نظر آتا ہے مجھ کو ماہ کامل میں
میں اپنی ماں کی نظروں میںمہ کامل کے جیسا ہوں
ہر نو آموز صلہ پائے تری خدمت کاہر مہ نو ترے صدقے مہ کامل ہو جائے
اس حسیں شام کی اس رات کی یاد آتی ہےسامنے آنکھوں کے آ جاتی ہے کاملؔ تصویر
اے مری روح غزل حسن غزل جان غزلچین تجھ بن ترے کاملؔ کو کہاں ہے اب بھی
فرصت گردش ایام ملے یا نہ ملےپھر تمہیں کاملؔ بدنام ملے یا نہ ملے
کسی کہسار کی آغوش میں گم ہو جائیںنیند آ جائے جو کاملؔ تو وہیں سو جائیں
بل ہیں جبیں کے مطلع اول ہونٹ ہیں جیسے مطلع ثانیقد کیا کہئے شعر ہے موزوں کاملؔ ہے تصویر غزل کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books