aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rikshe"
دیکھو غریب کتنی زحمت اٹھا رہا ہےگلیوں میں بھیڑ والی رکشا چلا رہا ہے
لوگوں نے سامان اٹھوائےکاریں ٹانگے رکشے آئے
دو دو انساں ہیں رکشے پربار یہ اک انساں سہتا ہے
سب عورتیں اور مرد جواں لڑکیاں اور لڑکےنئی ٹیکسیاں اور موٹریں اور رکشے
موٹر گاڑی کو رکشے پہ فوقیت دیاب میں لکھنے بیٹھتی ہوں
بیٹھ کر ایک بار رکشے میںپھر نہ بیٹھے گا یار رکشے میں
جانتا ہے ایک رکشے والااور جس کی برکت کے لیے
رکشے والے سے ذرا سی تکرار چند سکوں کے لیےاور پاکٹ میں وہ جھنکار انہیں سکوں کی
رکشے والے رکشے والےدھوپ میں سب کے چہرے کالے
نہ جانے کتنے رکشے سائکلیں موٹرمجھے یوں روند کر
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کراب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
وہ تو دیوانہ ہے بستی میں رہے یا نہ رہےیہ ضروری ہے حجاب رخ لیلا نہ رہے
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہےبہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
عجب فرصت میسر آئی ہے ''دل جان رشتے'' کونہ دل کو آزمانا ہے نہ جاں کو آزمانا ہے
بہن دی تجھے اور شریک سفریہ رشتے یہ ناطے گھرانا یہ گھر
کچھ رشتے ٹوٹے ٹوٹے سےکچھ ساتھی چھوٹے چھوٹے سے
سفید خانوںسیاہ خانوں میں رکھے
وہ قدریں اب نظر آتی نہیں گھر میںجو رشتے وہ سناتی تھیں
اس نار میں ایسا روپ نہ تھا جس روپ سے دن کی دھوپ دبےاس شہر میں کیا کیا گوری ہے مہتاب رخے گلنار لبے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books