aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ro"
جب دل رو دےتب لوٹ آنا
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روزظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
ہم راتوں کو اٹھ کر روتے ہیں رو رو کے دعائیں کرتے ہیںآنکھوں میں تصور دل میں خلش سر دھنتے ہیں آہیں بھرتے ہیں
آئی بہار کلیاں پھولوں کی ہنس رہی ہیںمیں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں
کبھی جو بخت سو گیایہ ہنس گیا وہ رو گیا
اس جان جہاں کو بھی یوں ہی قلب و نظر نےہنس ہنس کے صدا دی کبھی رو رو کے پکارا
مرا تو کچھ بھی نہیں ہے میں رو کے جی لوں گامگر خدا کے لیے تم اسیر غم نہ رہو
اچھا اب تو ہنس دو ساتھیورنہ دیکھو رو سی پڑوں گی
ہویدا آج اپنے زخم پنہاں کر کے چھوڑوں گالہو رو رو کے محفل کو گلستاں کر کے چھوڑوں گا
رو کر تری قسمت کوغم خوار گئے آخر
کہاں گئی وہ نیند کی شراب ڈھونڈھتا ہوں میںجو رک سکے تو روک دو یہ سیل رنگ و نور کا
میں اپنا سب نور رو گئے ہیںیہ رات اس درد کا شجر ہے
وہ آشنا مرے ہر کرب سے رہے ہر دمجو کھل کے رو نہیں پاتا مگر سسکتا ہے
تم اپنے پیار کو رسوا کرو نہ رو رو کرتمہارا پیار مقدس ہے بائبل کی طرح
(۲)مت رو بچے
کھیل اک سادہ محبت کاشب و روز کے اس بڑھتے ہوئے کھوکھلے پن میں جو کبھی کھیلتے ہیں
نگاہ شوق کے سانچوں میں روز ڈھلتا ہواسنا ہے راویوں سے دیدنی تھی اس کی اٹھان
رو کر کہا خموش کھڑے کیوں ہو میری جاںمیں جانتی ہوں جس لیے آئے ہو تم یہاں
تو مسکرائے تو صبحیں تجھے سلام کریںتو رو پڑے تو زمانے کی آنکھ بھر آئے
جو نہ آنے والوں کے ساتھ تھیںجو نہ جانے والوں کو رو سکیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books