aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rulaa.e.n"
ہم اگر روتے ہیں پھر اور خفا ہوتے ہیںآج ان کو بھی رلائیں تو مزہ آ جائے
دل میں ہے اپنے ہم نشیں اک روزآپ رو کر تجھے رلائیں ہم
تمہارے دامن پہ پھیل جائیںلہو رلائیں
آ اپنی شکستہ قسمت پررو رو کے سب کو رلائیں ہم
سیتا کو بھی رلائیں یہ ہاتھ کی لکیریںہر بھید کو چھپائیں یہ ہاتھ کی لکیریں
شاید اب لوٹ کے آئے نہ تری محفل میںاور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں
ہر دردمند دل کو رونا مرا رلا دےبے ہوش جو پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے
جو بن کے کلی مسکراتی ہے اکثرشب ہجر میں جو رلاتی ہے اکثر
جب ہاتھ کی ریکھائیں چپ تھیںاور سر سنگیت میں سوئے تھے
گزر گئے کئی موسم کئی رتیں بدلیںاداس تم بھی ہو یارو اداس ہم بھی ہیں
چاہا تو مگر اپنا نہ سکیںہم تو دو ایسی روحیں ہیں جو منزل تسکیں پا نہ سکیں
ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانیلہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
خفا جب زندگی ہو تو وہ آ کے تھام لیتے ہیںرلا دیتی ہے جب دنیا تو آ کر مسکراتے ہیں
رلاتا ہے ترا نظارہ اے ہندوستاں مجھ کوکہ عبرت خیز ہے تیرا فسانہ سب فسانوں میں
بہت دنوں بعد پھر سےمجھ کو رلا گئی ہیں
رلاتی ہے تجھ کو جدائی مرینہیں اس میں کچھ بھی بھلائی مری
کبھی تذکرے حسن شعلہ رخاں کےمحبت ہوئی تھی کسی کو کسی سے
یہ روحیں کیسی روحیں ہیں جو دھرتی کو ناپاک کریںآنکھیں تو اٹھا نظریں تو ملا
بچے اک گھر میں بلبلاتے ہیںرو کے ماں باپ کو رلاتے ہیں
جس آنکھ نے عمر بھر رلایااس آنکھ کو بے وضو ہی رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books