aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruto.n"
ہمارے ہونٹ زہریلی رتوں سے کاسنی ہیںاور چہرے رتجگوں کی شعلگی سے
میں ذکر کرتا ہوں جب وصل کی رتوں کاتو شہر کے سارے پارسا مجھ کو ٹوکتے ہیں
ہوا اس سے کہناکہ جو ہجر کی آگ پیتی رتوں کی طنابیں
رتوں کی نفرت کو پیار سمجھوخزاں کو رنگ بہار سمجھو
حیات کی سوکھتی رتوں میںبہار کا بند و بست کر دیں
یہ جھونکے جھونکےمیں کھلتے گھونگھٹ نئی رتوں کے
سنو پھر تم میں چاہتی ہوںسرد رتوں کی اداس شامیں
سنہری دوپہروں روپہلی رتوںمیں سورج مکھی کے شگوفوں کے پاس
اگرچہ اس دیار میں ہر ایک سوکئی رتوں کی گم شدہ بہار کا فشار ہے
حریم محمل وہی وہ پتھر تھے جن پہ رکھے تھے میں نے مہر و وفا کے نامےجہاں پہ زندہ رتوں میں باندھے تھے تم نے پیمان و عہد اپنے
دیکھو باہر آگ لگی ہےدروازے پر نئی رتوں کی خوشبو روتی ہے
بس اک خواہش ہے جوساون رتوں میں
رتوں کا خوں نچوڑ دیں یہ وقت کی پکار ہے
درخت کہنا فضول ہوگارتوں کا مجھ کو خیال آئے
دستک تھی کن دنوں کیآواز کن رتوں کی
رتوں کے قہر کو یہ امتحان لگتی ہےیہ چاندنی سے بنی اک چٹان لگتی ہے
تو کیا ہے یہ رتوں کا خرخشہ اب کوئی رت ہوگی کہ جس نےکاغذوں پر چھوڑ رکھا ہے اثر
سنو ایسا بھی کبھی ہوتا ہے کیاکہ چھ راتوں پہ ایک کھڑکی سے
سمندروں سے ہوا لپٹ کر نئی رتوں کا وصال مانگےزمیں کی خوشبو سحر کی آہٹ کے دھندلے خوابوں کا عکس پھیلے
نحیف جسموں سلگتی روحوں پہکیسے کیسے عذاب لائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books