aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruuh-e-umam"
جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگیروح امم کی حیات کشمکش انقلاب
روح و جاں کو ڈستی ہےروح و جاں میں بستی ہے
دل گداز تاریکیروح و جاں کو ڈستی ہے
آرزو میں تیری اے گل پوش شہزادی نہ پوچھکیسے عالم تاب سرداروں کے سر جاتے رہے
دل خواص ہے روح عوام ہے اردوزباں نہیں ہے مکمل نظام ہے اردو
روح عصر رواں!!
صدر جمہوریۂ ہندیقیناً آپ فخرالدین بھی ناز امم بھی ہیں
اس روح اذیت خوردہ کو
بس اے روح روان شوق افضلؔاجازت ہو تو تم کو پیار کر لوں
کون منت کے مری آ کے بھرے گا کونڈےکون باندھے گا مرے بازو پہ تعویذ امام
سنتا ہوں غور سے میں نصیحت سبھی کی پرمیرا ضمیر ہی ہے مرا رہبر و امام
بیچ کے روح بیش بہائے ناداریجسم کی خاطر کچھ آسانی لایا ہے
اے وطن پاک وطن روح روان احراراے کہ ذروں میں ترے بوئے چمن رنگ بہار
تخیلات کی دوشیزگی کا رد عملجوان ہو کے بھی بے لوث طفل وش جذبات
روح نسرین و سمن اور بھی غمگین نہ ہوکل یہاں سے میں کہیں دور چلا جاؤں گا
ہم چاہیں تو سکہ حق و انصاف کا چل جائےہم چاہیں تو تقدیر امم پل میں بدل جائے
نحیف بازو تھے میرے لیے حصار اماںمزہ کہیں بھی اس آغوش کا نہیں ملتا
روح مشت خاک میں زحمت کش بیداد ہےکوچہ گرد نے ہوا جس دم نفس فریاد ہے
محافظ ہو نگہبان چمن ہوتمہیں تو جان و روح انجمن ہو
تمام صوفی و سالک سبھی شیوخ و امامامید لطف پہ ایوان کج کلاہ میں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books