aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruuthnaa"
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کھانا، پینا، سونا، جاگنا، ہنسنا، روٹھنا، منناڈور بندھی تھی
نازک مزاج بن کر وہ روٹھنا مچلناصحن مکاں میں دن بھر وہ کودنا اچھلنا
وہی ہے روٹھنا ان کا وہی میکے کی ہے دھمکیوہی ذلت وہی خواری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
روٹھنا تھا کسے منانا تھاوقت کے ساتھ گنگنانا تھا
جب زندگی روٹھ جاتی ہےتو لوگ مر جاتے ہیں
آگے بڑھ بڑھ کر پلٹنا اور پھر رکنا مرااس طرح دل کا مچلنا تلملانا یاد ہے
کسی کے مان جانے سےکسی کے روٹھ جانے سے
آپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگاوہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
ہے شاید مجھ کو ساری عمر اس کے سحر میں رہنامگر میرے غریب اجداد نے بھی کچھ کیا ہوگا
ہم کو رہنا ہے پہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہےاجنبی ہاتھوں کا بے نام گراں بار ستم
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
گزر گئے کئی موسم کئی رتیں بدلیںاداس تم بھی ہو یارو اداس ہم بھی ہیں
چپ رہنا آسان نہیں تھابرسوں دل کا خون کیا ہے
یہ ڈائری ہے اور اس میں پتے ہیں اور نمبراسے خیال سے بکسے کی جیب میں رکھنا
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
اگر کبھی میری یاد آئےگریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا
رکنا نہیں درویشایوں ہے کہ سفر اپنا
دوا ہر دکھ کی ہے مجروح تیغ آرزو رہناعلاج زخم ہے آزاد احسان رفو رہنا
صندلیں پاؤں سے مستانہ روی روٹھ گئیمرمریں ہاتھوں پہ جل بجھ گیا انگار حنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books