aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.d-sa.d"
یہ شاہ خرچ ہے کہ حکومت ہے ان کیآم آدمی ہو سڑ سڑ مرو کہ سرکار سو رہی ہے
ہیں ساتھ سب بظاہر ابمگر وہ پیار کی شمع
جب سورج اپنی کرنوں کیچادر کو سمیٹے
مبارک مبارک نیا سال سب کو
سائے سائے جالے جالے خاموشی خاموشی سیٹوٹی ٹوٹی الجھی الجھی بے خوابی بے خوابی سی
کبھی سر خم نہیں کرنامگر یہ یاد تو رکھنا
تو جب سات سو آٹھویں رات آئیتو کہنے لگی شہرزاد:
یہ بادلوں کا تنفس یہ سرد سرد ہوایہ سنسناتی ہوائیں یہ بولتے ہوئے ساز
آج ہم سب شاد ہیں اپنا وطن آزاد ہےہم ہیں بلبل جس چمن کے وہ چمن آزاد ہے
نہیں ممکن مٹانا مجھ کو مثل نقش پا یاروخلاؤں میں رہوں گا گونجتا بن کر صدا یارو
سالہا سال بیابان گماں کو سینچاخون ادراک سے آب جاں سے
جھیلیں گے سبسر ہے آسمان کے حوالے
پتے ہلےصرصر صرصر
آدمی آج بھی صد حیف کہ انسان نہیںایسی الجھن ہے سلجھنے کا کچھ امکان نہیں
چل کہ صد چاک گریباں وہاں ہو آتے ہیںیہ جو ہنگامۂ ہستی ہے ذرا دیر کو چھوڑ
پیارےسات سال سے
ایک دانے کے سو سو پائیںسب کے سب جی بھر کر کھائیں
بصد غرور بصد فخر و ناز آزادیمچل کے کھل گئی زلف دراز آزادی
سالہا سال یہ بے آسرا جکڑے ہوئے ہاتھرات کے سخت و سیہ سینے میں پیوست رہے
سکوت صوت و صدا کے پردے میں طرز گفتار سیکھنی ہےنکل کے موجودہ وقت کے بے دریچہ بے در حویلیوں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books