aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.nvlaa"
سنولا گئی ہے صورتسلمیٰ سے دل لگا کر
بے پناہ شاخ در شاخ تابندگیتازگی کے تموج سے سنولا کے
ہوا کس قدر تیز ہےاجنبی شام سنولا گئی
کب گلابی بدن سانولا ہو گیااجلی بے داغ آنکھوں میں
گورا ہو یا سانولا ہو وہکیا دیکھنا اس کے رنگ کو
وقت کا سانولا پیڑ ہےپیڑ کے ملگجے پات ہیں
آج پھر سنولا رہا ہے عارض روئے حیاتموت کے قانون پر ہے زندگی کا گرم ہاتھ
قیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرورنہیں ہو تم مرے اور میرا فردا بھی نہیں میرا
پورے کیے سب حرف تمنا کے تقاضےہر درد کو اجیالا ہر اک غم کو سنوارا
فضاؤں میں سنوارا اک حد فاصل مقرر کیچٹانیں چیر کر دریا نکالے خاک اسفل سے
کہ جیسے گلستاں ہی اک آئینہ ہےاسی آئینے سے ہر اک شکل نکھری سنور کر مٹی اور مٹ ہی گئی پھر نہ ابھری
جس میں سانحہ ہو جائےپھر وہ کھیلنے نکلے
چمن میں سرو و صنوبر سنور گئے ہیں تمامبنی بساط غزل جب ڈبو لیے دل نے
اتنا سناٹا کہ جیسے ہو سکوت صحراایسی تاریکی کہ آنکھوں نے دہائی دی ہے
کوئی حادثہکوئی سانحہ
میں جس کے ہاتھوں محبت کی مار کھا نہ سکاسنوارا جس نے نہ میرے جھنڈولے بالوں کو
یہ تری سانولی رنگت یہ پریشان خطوطبارہا جیسے مٹایا ہو انہیں دنیا نے
کمرے میں گھٹا سناٹاوقت بے وقت اٹھا لیتا ہے
صرف سناٹا سوچے گا یہ رات بھرمنزلیں تو انہیں جانے کتنی ملیں
لے جانی اب اپنے من کے پیراہن کی گرہیں کھوللے جانی اب آدھی شب ہے، چار طرف سناٹا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books