aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saajid"
کیسے چلتے سمے وہ روئیگلے سے لگ کر بلک بلک کر
ہم جو اک جاں کے سفر پر ہیں رواں برسوں سےہم کو معلوم نہیں کب اور کہاں ختم ہو یہ
علم سے اپنی شان ہے یاروعلم سے اپنی آن ہے یارو
اولیں شہر کی تسخیر میں پہلو تھے بہترنج کے خوف کے حیرت کے شکیبائی کے
گر تعلق ہی ترک کرنا تھامجھ سے پھر پیار کیوں کیا تو نے
کل اچانک یہاںاس نے مجھ سے کہا
اے خدا کاش میں خدا ہوتااور تو پھر مری جگہ ہوتا
کس قدر کمزور ہے میرا وجودکس قدر بے مہر ہے دنیا مری
دماغ لے لو دماغ لے لوبڑی ہی محنت سے پرورش کی ہے سالہا سال لگ چکے ہیں
سبھی بناوٹ دماغ کی ہےکشش توازن وجود لہریں
صید کب سے ہے یہ دنیا عالم ایجاد کیشکل پہچانی نہیں جاتی کسی بھی یاد کی
خواہشوں کے گھنے برگد کے تلے جو کٹ جائےزندگی خواب گہہ نکہت گیسو تو نہیں
زندگیآسان بھی
سروں کے پنجروں میں قید پنچھیوں کے غول ہیںانہیں ہوا میں چھوڑ دو
صحرا میں اک پیڑ ہے تنہاجس کی شاخیں
زیست کے دائرے میں مقید ہوئےاک زمانہ ہوا
سمندر کی تہہ میں خزانے پڑے ہیںمگر ہم سبھی ساحلوں پر کھڑے ہیں
بہہ گئے آنسوؤں میں خواب مرےمیرے ہمراز و غم گسار و جلیس
کٹ گئے ہاتھبجھ گئیں آنکھیں
آشنائی گئیدل ربائی گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books