aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaya-e-shajar"
ہمارے پہلو میں بیٹھتی تھی ہماری زلفوں سے کھیلتی تھیوہ شیریں لہجے میں ہنس کے کہتی تھی اے شجرؔ تم قریب آؤ
کہاں جاؤں جو درد دل سے تھوڑا سا سکوں آئےمسلسل میں سوالی ہوں بتاؤ نا کہاں جاؤں
بہ زیر سایۂ شجرتپسیا میں محو تھا
مجھ کو بخش دومیں اس سے پہلے بھی تو سایۂ شجر کی جستجو میں اتنے زخم کھا چکا ہوں
زندگی وہم ہے حقیقت ہےشجر درد سایۂ غم ہے
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
اے شخص جو تو آکر یوں دل میں سمایا ہےتو درد کہ درماں ہے تو دھوپ کہ سایا ہے؟
میرے معصوم خواب کے ہم شکلمیری مریم کے سایۂ شاداب
چند لمحوں کو بنے تھے زینت شاخ شجرجانے یہ کب تک رہیں گے یوں ہوا کے دوش پر
بہ زیر سایۂ دیوار مسجد ہے جو آسودہیہ خاکی جسم ہے ستر برس کا راہ پیمودہ
اسی کے سایہ میں پاتا ہے پرورش اقبالمثال سایۂ بال ہما سدیشی ہے
نگار دشت و شجر کے اندرسواد جان و نظر کے اندر
رو رہے ہیں غنچہ و برگ و شجر تیرے بغیرباغ کی ساری فضا ہے نوحہ گر تیرے بغیر
ریگزاروں میں بگولوں کے سوا کچھ بھی نہیںسایۂ ابر گریزاں سے مجھے کیا لینا
ڈھیر مٹی کا بس اپنی پہچان ہےسایۂ زلف برہم میں لے چل مجھے
طلسم سایۂ خوف و ہراس توڑیں گےقدم بڑھائیں گے زنجیر یاس توڑیں گے
ذکر معبود حقیقی میں زبان سے شاطرؔسایۂ رحمت غفار گرو نانک تھے
جوانی سایۂ بال ہما ہےجوانی میں جہاں بھی زیر پا ہے
بالائے کوہ سایۂ ابر بہار میںپروین و ماہتاب کا کاشانہ چاہئے
تمہارے سایۂ رخسار و لب میں ساغر و جامسلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books