aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sabze"
ہو ہاتھ کا سرہانا سبزے کا ہو بچھوناشرمائے جس سے جلوت خلوت میں وہ ادا ہو
یہ سبزے یہ پھولوں بھری کیاریاںیہ پنچھی یہ اڑتی ہوئی تتلیاں
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہارخون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
جب نورستہ سبزے پر قدم رکھتی ہوئیمعمورۂ تن میں در آتی ہے
جمنا کے کنارےسبزے کا لہکنا
کسی آواز کے سبزے میں لہک جیسی تمکسی خاموش تبسم میں چمک جیسی تم
پڑتے ہیں پانی ہر جا جل تھل بنا رہے ہیںگلزار بھیگتے ہیں سبزے نہا رہے ہیں
سبزے سے جھانکتی ہوئی کھپریل والی چھتدیوار چوب پر کوئی موسم کی سبز بیل
خاک کو اس نے سبزہ بنایاسبزے کو پھر گائے نے کھایا
زمیں سبزے سے لہلہانے لگیکسانوں کی محنت ٹھکانے لگی
وہ چھاؤں میں تاروں کی گل تر کا مہکناوہ جھومنا سبزہ کا وہ کھیتوں کا لہکنا
کیا دل کی تمناؤں کو مربوط کیا تھاسبزے پہ چمکتی ہوئی ساون کی جھڑی نے
حوض و فواروں کو دے کر آبرو پھر لطف سےکیا معطر فرش سبزے کا بچھاتی ہے بہار
تھک جاؤں میں تو بیٹھ رہوںجب چاہوں میں سبزے پہ چلوں
چھٹ گئے جب آپ ہی اودی گھٹا چھائی تو کیاتربت پامال کے سبزے پہ لہر آئی تو کیا
گھنے کہرے میں جیسے ڈھنکتے جاتے ہوں ہرے سبزےیوں ہی بیتے دنوں کی شکل دھندلی پڑتی جاتی ہے
کھیل رہے ہیں ہنستے ہنستےکلکاری بھرتے سبزے کو
انہیں محسوس کرنے کے لیےآنکھوں کو رکھ دیں نرم سبزے پر
گل زار میںسبزے لچکتی ڈالیاں گنجان، سندر جھاڑیاں
اف وہ راوی کا کنارہ وہ گھٹا چھائی ہوئیشام کے دامن میں سبزے پر بہار آئی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books