aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadr"
اپنی تو دعا ہے یہصدر تو رہے سدا
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
نہ گلوں کی ادا خوش آتی ہےنہ صدا بلبلوں کی بھاتی ہے
اک انجمن دنیا ہے یہتو اس میں صدر انجمن
وہی ستارے ہیں، مگر کہاں وہ ماہتاب ہندوہی ہے انجمن، مگر کہاں وہ صدر انجمن
شاعر ادھر ہے، صدر ادھر، سامعین ادھرمیں پھونک مارتا ہوں تو بجتی ہے بین ادھر
ایک خضر عصر حاضر اک کلیم عہد نوایک صدر محفل روحانیاں پیدا ہوا
تھا يہ اللہ کا فرماں کہ شکوہ پرويز دو قلندر کو کہ ہيں اس ميں ملوکانہ صفات
آؤ بچو سیر کرائیںبھارت کا دل تم کو دکھائیں
پھنسا ہے اس لیے پھندے میں شاعر سادہکہ منتظم بھی تھے ہشیار یہ بھی آمادہ
جو بھی آئے اس سے وعدہ کچھ نہ کچھ کرتا ہوں میںسر پر آ پہنچا الیکشن اس لیے ڈرتا ہوں میں
جانا تھا لالو کھیت چڑھے تھے صدر سے ہمرخصت ہوئے تھے سر بہ کفن اپنے گھر سے ہم
تو صدر انجمن ہے تو نازش وطن ہےتو رنگ دلبری ہے تو نکہت چمن ہے
کیسی نکل رہی تھی صدا گن مشین سےجیسے کسی کو داد ملے سامعین سے
غلامان رسول اللہ کی تکفیر کرتے ہیںہمیشہ انشراح صدر سے تقریر کرتے ہیں
ساز نہروں کے دربار فصل بہاراں کےتابوت صدر نگ ٹیلوں کے پھولوں کے
اس گلوکارہ میں ریشم کی تھی کچھ ایسی چمکصدر محفل بھی کھسک کر ریشماںؔ تک آ گئے
سارے وطن کے راج دلارےصدر حکومت ذاکر پیارے
چمن اداس ہے وہ زینت چمن ہے کہاںاس انجمن میں وہ اب صدر انجمن ہے کہاں
اور شب کو سر بزم سخن صدر کے نزدیکگالوں کو پھلائے صف اول میں ملے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books