aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saindil"
اور تمہارا سینڈلتمہارے ٹخنے کی پہرے داری سے غافل ہو جائے
تجھ سے بڑھ کر فطرت آدم کا وہ محرم نہیںسادہ دل بندوں میں جو مشہور ہے پروردگار
دیکھتی ہے حلقۂ گردن میں ساز دل بریخون اسرائيل آ جاتا ہے آخر جوش میں
اجل، ان سے مل،کہ یہ سادہ دل
صندل سے چمک رہا تھا ماتھاچندن سے بدن مہک رہا تھا
میں نے ہر شکل کو گھبرا کے خدا مان لیاکاٹ کے رکھ دیے صندل کے پر اسرار درخت
میں جان گئیاور بچپن کے صندل سے منڈھا اس کا چہرہ
قید خانے سہے، تازیانے سہےلوگ سنتے رہے ساز دل کی صدا
تو نہ ان کی طرح بھرنا عرصۂ فن میں چھلانگکوکھ تا ٹھنڈی رہے بچوں سے اور صندل سے مانگ
ساز دل کے خموش تاروں سےچھن رہا ہے خمار کیف آگیں
بال کھولے ہوئے صندل کا لگائے ٹیکایوں جو ہنستی ہوئی تو صبح کو آ جائے ذرا
یہ ترے دوش پہ بل کھا کے بکھرتی زلفیںجیسے معبد میں سلگتے ہوئے صندل کا دھواں
سات سہاگنیں اور میری پیشانی!صندل کی تحریر
سیکڑوں سال کے گرم آتش کدےزر و صندل کی آگ
خدائی حسن عریاں ہے جہاں کی نوجوانی میں!صداقت کروٹیں لیتی ہے ساز دل کے تاروں میں
کیوں دفعتاً لبوں پہ خموشی سی چھا گئیاس ساز دل نشیں کی صدا کون لے گیا
میری عقبیٰ ہے تو میری دنیا ہے تومیرا ہے ساز دل میرا نغمہ ہے تو
میں کہ ایک سادہ دلعشق پر یقیں اول عشق پر یقیں آخر
زلف شب رنگ لیے صندل و عود و عنبرخم ابروئے حسیں دیر کی محراب لیے
وہ برنگ آئینہ صاف دل وہ فروغ فطرت آب و گلکہ جہاد نفس نے مستقل اسے اور حسن جلا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books