aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sair"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
یہ گشت کوہسار کییہ سیر جوئے بار کی
شاعرساحل دریا پہ میں اک رات تھا محو نظر
تند و سبک سیر ہے گرچہ زمانے کی روعشق خود اک سیل ہے سیل کو لیتا ہے تھام
نظر میری نہیں ممنون سیر عرصۂ ہستیمیں وہ چھوٹی سی دنیا ہوں کہ آپ اپنی ولایت ہوں
یا چکی چولھے کے جہاں گل زار ہوں تمامواں سر جھکا کے کیجے ڈنڈوت اور سلام
سیر گلشن ہے جی کا اک جنجالشب مہتاب جان کو ہے وبال
کونے میں پڑ رہی ہیں سر منہ لپیٹ سوگنکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
کل واشنگٹن شہر کی ہم نے سیر بہت کی یارگونج رہی تھی سب دنیا میں جس کی جے جے کار
گلستانوں کی سیر گاہوں میںزندگی کی حسین راہوں میں
تم یاد مجھے آ جاتے ہوجب کوئی کسی کا ہاتھ پکڑ کر سیر کو باہر جاتا ہے
روح سر سیدؔ سے روشن تیرا مے خانہ رہےرہتی دنیا تک ترا گردش میں پیمانہ رہے
ہاں بادہ کشو آیا ہے اب رنگ پہ موسماب سیر کے قابل روش آب و ہوا ہے
عطا درد ہوتا تھا شاعر کے دل کوخودی تشنہ کام مے بے خودی تھی
وہ کشتیوں کا سماں اور وہ سیر گنگا کیوہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا جاں فزا بنارس کی
سنا یہ تو نے نہیں ماجرا دوالی کاجہاں میں یہ جو دیوالی کی سیر ہوتی ہے
اور سیر ذرا کر لوںاس عکس مشجر کی
آؤ تمہیں لکھنؤ دکھائیںاور یہاں کی سیر کرائیں
نہ اب ہم ساتھ سیر گل کریں گےنہ اب مل کر سر مقتل چلیں گے
تو اگر سیر کو نکلے تو اجالا ہو جائےسرمئی شال کا ڈالے ہوئے ماتھے پہ سرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books