aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sakoon"
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کےاتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
میں خود نہ جنہیں پہچان سکوںکچھ اتنے دھندلے سائے ہیں
نہ تم کو اپنے خد و خال ہی نظر آئیںنہ میں یہ دیکھ سکوں جام میں بھرا کیا ہے
زندگی کی یہ گھڑی ٹوٹتا پل ہو جیسےکہ ٹھہر بھی نہ سکوں اور گزر بھی نہ سکوں
میں آہیں بھر نہیں سکتا کہ نغمے گا نہیں سکتاسکوں لیکن مرے دل کو میسر آ نہیں سکتا
خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو توسکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے
ایسا ضرور ہو کہ انہیں رکھ کے کھا سکوںپختہ اگرچہ بیس تو دس خام بھیجئے
جو میں دامن ان سے چھڑا سکوںتو سکوں تصوف میں پا سکوں
یہیں رموز خرام سکوں نما سیکھےنسیم صبح تمدن نے بھیرویں چھیڑی
آتی تھی کوہ سے صدا راز حیات ہے سکوںکہتا تھا مور ناتواں لطف خرام اور ہے
سکوں نما خم ابرو یہ ادھ کھلیں پلکیںہر اک نگاہ سے ایمن کی بجلیاں لپکیں
مسافر کو لیکن بہاتی چلی جاتی ہے اور پلٹ کر نہیں آتی ہے ایک گہرے سکوں سے ملاتی چلی جاتی ہےیہ جی چاہتا ہے کہ ہم بھی یوں ہی چیخیں چلائیں ہنس دیں یوں ہی ہاتھ اٹھائیں
اب ارادہ ہے کہ پتھر کے صنم پوجوں گاتاکہ گھبراؤں تو ٹکرا بھی سکوں مر بھی سکوں
ہر زباں پر اب صلائے جنگ ہے یہ بھی تو دیکھفرش گیتی سے سکوں اب مائل پرواز ہے
واں سینۂ اغیار میں پیوست ہوئے تیرگرمی بھی ہے ٹھنڈک بھی روانی بھی سکوں بھی
کتابیں کیا ہیں روحانی خدا ہیںسکوں دل کا دواؤں کی دوا ہیں
شادمانی میں کھل کر ہنسیںدرد میں مرد بھی رو سکیں
سکوں ملے نہ کبھی تیرے پا فگاروں کوجمال خون سر خار کو نظر نہ لگے
جان سکوں کہ اچھا کیا ہےکھرا ہے کیوں کر کھوٹا کیا ہے
اور دکھاؤ اپنی مسکراہٹ، ہنسی اور قہقہےتاکہ میں دکھا سکوں سب کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books