aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salaamat"
میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھےکہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا
تو اب یہ حال ہوا اس درندگی کے سببتمہارے پاؤں سلامت رہے نہ ہاتھ مرے
مے خانہ سلامت ہے تو ہم سرخئ مے سےتزئین در و بام حرم کرتے رہیں گے
فردا کا پری خانہصد شکر سلامت ہے
وہ خواب اب بھی سلامت ہے یا فضول گئےچلے تھے دل میں لئے جو ارادے پورے ہوئے
سر سلامت ہے تو کیا سنگ ملامت کی کمیجان باقی ہے تو پیکان قضا اور بھی ہیں
سلامت تم رہوبھگوان سے بنتی ہماری ہے
خدا کرے کہ سلامت رہیں یہ ہاتھ اپنےعطا ہوئے ہیں جو زلفیں سنوارنے کے لیے
ہمواریٔ ہر نفس سلامتدل پر کوئی داغ تک نہ ہوگا
یہ ہاتھ سلامت ہیں جب تک اس خوں میں حرارت ہے جب تکاس دل میں صداقت ہے جب تک اس نطق میں طاقت ہے جب تک
ہوں جماعت میں شرارت کرنے والے بھی اگردور کی ان سے فقط صاحب سلامت چاہئے
حقیقتیں ہیں سلامت تو خواب بہتیرےاداس کیوں ہو جو کچھ خواب رائیگاں نکلے
پل سلامت ہے تو تو پار اتر سکتا ہےچاہے تبلیغ بغاوت کے لیے ہی اترے
ابھی سلامت بچی ہوئی ہیں،یہی سماوی خرام میرا نصیب نکلا
محفل ساقی سلامت بزم انجم برقرارنازنینان حرم پر رحمت پروردگار
شہید جسم سلامت اٹھائے جاتے ہیں
میرا غم سلامت ہےتیرا حسن ہے قائم
چلی توپ بھی دن سے حضرت سلامتنہیں خواب غفلت نہیں خواب غفلت
یا رب رہے سلامت اردو زباں ہماریہر لفظ پر ہے جس کے قربان جاں ہماری
سلامت تمہیں سے ہے نام محبتتمہیں پیار کرنے کو جی چاہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books