aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saliis"
اب یہ حالت ہے غذا اچھی ہے کپڑے بھی نفیساور انگریزی زباں بھی بول لیتا ہوں سلیس
سلیس باتوں کے پیرہن میںتجھے اتاروں تو کس طرح میں
چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوج ثریا پہ مقیمپہلے ویسا کوئی پیدا تو کرے قلب سلیم
تمام صوفی و سالک سبھی شیوخ و امامامید لطف پہ ایوان کج کلاہ میں ہیں
عجم کے خیالات میں کھو گیایہ سالک مقامات میں کھو گیا
ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جوابوہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب
یہ ساغر شیشے لعل و گہرسالم ہوں تو قیمت پاتے ہیں
شوکت سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود!فقر جنیدؔ و بایزیدؔ تیرا جمال بے نقاب!
اک عمر سے عدل و صدق کی لاشغاصب کی صلیب پر جڑی ہے
احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور
جیسے مرقد کے سرہانے کوئی خاموش چراغجیسے سنسان سے مقتل کی صلیب
کبھی صلیب پہ اپنوں نے مجھ کو لٹکایاکیا فلک کو سفر چھوڑ کر زمیں میں نے
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہےجس میں تم لکھو
صلیب دے گامگر یہ چیخوں بھرا ہوا دل
مرے ہونٹوںپہ اپنے ہونٹ رکھ کر
وہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیبنیست پیغمبر و لیکن در بغل دارد کتاب
اور ان کے بدلے اک آرزوئے سلیم سے ہمکنار ہوں میںدلیل راہ وفا بنی ہیں ضیائے الفت کی پاک کرنیں
کپلنگؔ نے کہا تھا''مشرق مشرق ہے
جو حرف حق کی صلیب پر اپنا تن سجا کرجہاں سے رخصت ہوئے
گھر کے باہر صلیب لٹکائیایک اک در سے اس کو ٹھکرایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books