aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samaayaa"
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
اے شخص جو تو آکر یوں دل میں سمایا ہےتو درد کہ درماں ہے تو دھوپ کہ سایا ہے؟
جن تقاضوں نے اس کو دیا تھا جنمان کی آغوش میں پھر سمایا نہ وہ
جگ میں بچہ ہے مہانمندر مسجد اور گرجے میں اس کا نور سمایا
رنگ و بو ہو کے سمایا وہی گلزاروں میںابر بن کر وہی برسا کیا کہساروں میں
ستمبر میرے ہونٹوں میری آنکھوں میں سمایا ہےستمبر آ چکا ہے میرے دل میں
آیا ساون کا مہینہ نظر آیا جھولادل کو بھایا مری آنکھوں میں سمایا جھولا
ایک ہی ناگہاں لغزش پا سے یوں لڑکھڑایاکہ مغرب کے پاتال میں منہ کے بل جا سمایا
اپنے ہوں یا پرائے سب کا عزیز تھا وہاک روز اس کے دل میں شیطان آ سمایا
چھاؤں چھٹ کر پیڑ کے تن کی جانب بھاگیدل یہ منظر دیکھ کے سہما کانپا رویا
مسکراہٹ ہو یا آہیں یا خوشی کے آنسوہر اک احساس کی لذت میں سمایا ہے تو
سکھ چین اگر دنیا میں ہے اپنے ہی گھر میں ملتا ہے سکھ کا سہارا گھر اپنادکھ درد کی گر کوئی دوا ہی اپنے ہی گھر کی سوا ہے دکھ کا مداوا گھر اپنا
مزاج گرم ہوا اور گرم اور بھی گرمجنون سر میں فقط میں کا ہی سمایا رہا
جس میں برتے ہوئے ایک بھی حرف کا کوئی سایہ نہ ہوجو کسی سانس میں بھی سمایا نہ ہو
آیا ہے سمے کا راگہواؤں کے پار
موصوف نے اک بیل کو بیٹھا ہوا پایاتب دل میں سواری کا ذرا شوق سمایا
اک روز کسی گائے کے جی میں یہ سمایاانسان نے ہم کو تو بری طرح ستایا
لیکن دراصل وہسمایا ہوا ہے انہیں اجالوں کی ذات میں
اگر وہ پل مجھے اک بار مل جائے تو میں پوچھوںکہ یہ سودا مرے سر میں سمایا کس لئے تو نے
آنسوؤں کا سیل بن کر بہہ رہا ہےہزاروں بے سہارا لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books