aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samog"
حاکم شہر بھی مجمع عام بھیتیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
حوصلے وقت کے اور زیست کے یک رنگ ہیں آجآبگینوں میں تپاں ولولۂ سنگ ہیں آج
زباں کا کام یوں بھی بات سمجھانا نہیں ہوتاسمجھ میں کوئی بھی مطلب کبھی آنا نہیں ہوتا
یہ شعلہ یہ شبنم یہ مٹی یہ سنگیہ جھرنوں کے بجتے ہوئے جل ترنگ
فتح كا جشن ہو کہ ہار كا سوگزندگی میتوں پہ روتی ہے
ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لیناورنہ چہرے کے تأثر سے سمجھ جائیں گے
اپنی آنکھوں میں لیے دعوت خواب آتی تھیسنگ کو گوہر نایاب و گراں جانا تھا
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سننے والےدکھتے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے
یہ کیا گماں ہے بد گماںسمجھ نہ مجھ کو ناتواں
جب شہر کھنڈر بن جائے گاپھر کس پر سنگ اٹھاؤ گے
لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیںروح بھی ہوتی ہے اس میں یہ کہاں سوچتے ہیں
بصارتوں پہ وہ جالے پڑے کہ دونوں کوسمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ ماجرا کیا ہے
جہاں چھپ گیا پردۂ رنگ میںلہو کی ہے گردش رگ سنگ میں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںاور امی نے سمجھائی نہیں
ہر ایک موج ہوا رخ بدل کے جھپٹے گیہر ایک شاخ رگ سنگ ہوتی جائے گی
سنگ بستہ پڑی تھیصراحی و مینا و جام و سبو اور فانوس و گلداں
میں اس کی آنکھوں کو دیکھتا رہتا ہوںمگر میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا
میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوںوہ تبسم وہ تکلم تری عادت ہی نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books