aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samra"
حیف خرگوش رہ گیا سوتاثمرہ غفلت کا اور کیا ہوتا
نہ پنکھا ہے نہ ٹٹی ہے نہ کمرہذرا سی جھونپڑی محنت کا ثمرہ
کیسی الٹی مت ہے ثمرہیہ گندی عادت ہے ثمرہ
چھوٹی حمرا کھنڈوا کیسے جا سکتی ہےجا سکتی ہے ثمرہ کام بنا سکتی ہے
ماں اور باپ کی برسوں کی محنت کا ثمرہبرسوں کی کاوش کا نتیجہ ہوتے ہیں
عدنان ایمن ثمرہ فیضیباہر جا کر کھیلو نا
حمراؔ ثمرہؔ ناچ رہی تھیںفیضیؔ مار رہے تھے چھکے
پیارے بچو سوپ پیوثمرہ بیٹی دودھ پیو
کھلی ہے ختم مراحل پہ صورت منزلیہ ایک صبر کا ثمرہ ہے وضع داروں کو
سال ہا سال کیاپنی محنت کا ثمرہ ہے یہ
تیری آنکھ کا تارا تیرے حسن کا انجاممیری جہد کا ثمرہ میری روح کا دم ساز
جو آج بوئیں گے کل اگے گاہوا کا ثمرہ بگولے ہوں گے
نئے الفاظ کا ثمرہنئی تخلیق کا پیکر
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
قیس زحمت کش تنہائی صحرا نہ رہےشہر کی کھائے ہوا بادیہ پیما نہ رہے
دیکھ مری جاں کہہ گئے باہو کون دلوں کی جانے 'ہو'بستی بستی صحرا صحرا لاکھوں کریں دوانے 'ہو'
تخت سلطاں کیا میں سارا قصر سلطاں پھونک دوںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اک ذرا ہاتھ بڑھا دیں تو پکڑ لیں دامنان کے سینے میں سما جائے ہماری دھڑکن
یہ عقل و ذہانت شعور و نظریہ بستی یہ صحرا یہ خشکی یہ تر
وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھیمگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books