aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sanad"
اگنی ماں سے بھی نہ جینے کی سند جب پائیزندگی کے نئے امکان نے لی انگڑائی
یعنی بی اے کی سند صدہا سفارش کی نقولعرضیوں کے ساتھ دفتر میں نہ ہوتی تھیں قبول
سند ماضی سے پر میرا کلامفکر امروز سے کرتا ہوں فرار
مجھےان پڑھ ہونے کی سند امتیاز عطا کی گئی
جنتی ہونے کی مانا کہ سند بکتی ہےگنج قارون کا انبار کہاں سے لاؤں
دن اس سے تاباں رات اس سے روشنزرکار سند کب دیکھی خالی
وہ جو قاضی عدالت گواہ و سند علم و دانش اور تحریر سے منسلک اک روایت کی تہذیب تھیوہ کہیں کھو گئی
مڑ مڑ کے کیا دیکھتی ہولوگ تو اپنے برے کام کی سند بھی
ایک بوسیدہ سند تھی در پہ لٹکائی ہوئیجو کسی عطار کامل سے تھی لکھوائی ہوئی
جو پہلے دن کی گواہی سند میں لاتا ہےاگر جواب سے پھر اک سوال بنتا ہے
اسے اپنی حق گوئی کاکوئی انعام سند اعزاز ملنا چاہیے
حسین تحفہیہ اس کی چاہت کی اک سند ہے
انسانیت کی عظمت کی سند ہوگا
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھےمنہ کے بل گر کے ہو اللہ احد کہتے تھے
ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کےکیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے
میری محبوب انہیں بھی تو محبت ہوگیجن کی صناعی نے بخشی ہے اسے شکل جمیل
سید جعفرؔ ثانی کے پوتےسید ابو الفرح صیدوای الواسطی کے پوتے
تم اہل حرف کہ پندار کے ثناگر تھےوہ آسمان ہنر کے نجوم سامنے ہیں
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کییہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
ابلیس نما انسانوں کی اے دوست ثنا کیا لکھناظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books