aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saraa-e-be-sabaat"
افتخار روزگار بے ثباتیادگار بزم ویران بہار
وہ فرائض کا تسلسل نام ہے جس کا حیاتجلوہ گاہیں اس کی ہیں لاکھوں جہان بے ثبات
ہوس پرستی کی لذت بے ثبات سے شرمسار ہوں میںمری بہیمانہ خواہشوں نے فرار کی راہ لی ہے دل سے
ڈھونڈھتا ہوں اپنے کاشانے میں وہ روح جمالجس کے پرتو کا ہے مظہر یہ جہان بے ثبات
جب سارا منظر دیکھ چکےتو خوابوں میں کھو جانا کیا
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہنرکار جہاں بے ثبات کار جہاں بے ثبات
کوچۂ بنت سراۓ دہر میں چلئے کبھی سر سلامت آئیےاور اک رقص فنا تعمیل درس بے خودی
تو قید بند و ذات ہےکہ ذات بے ثبات ہے
شادی و غم جب کہ دونوں ہیں جہاں میں بے ثباتوقت اپنا کاٹ دے ہنس بول کر بہر خدا
سمجھتے ہیں ناداں اسے بے ثباتابھرتا ہے مٹ مٹ کے نقش حیات
بے ثبات کی دنیا موسموں میں اتری ہےپھول بن کے آئی ہے
دریں حسرت سرا عمریست افسون جرس دارمز فیض دل طپیدن ہا خروش بے نفس دارم
کیسی آواز ہےکوئی کہتا ہے
صدائے بے صدائیہوائی سر بہ سر منہ زور
بے ثباتی زیست کی تسلیم کرتا ہوں مگرکیا ضروری ہے کہ بے مقصد بھی ہو جائے حیات
یا خود کلامی میںمیں ڈوبی صدائے بازگشت
بچوں کے چہرے زرد ہیںجینا ہے اک ایسی سزائے بہ مشقت
عجیب سی صدا سنیصدائے بے ریا سنی
مگر ہاتھ ہر خوشۂ تاک پر ہےاگرچہ سر بے خودی خاک پر ہے
کہ جس کی ہر صدا صدائے بے اثر ہےاور گفتگو کا پیڑ بے ثمر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books