aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sard"
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
ڈھونڈتی رہتی ہیں تخئیل کی بانہیں تجھ کوسرد راتوں کی سلگتی ہوئی تنہائی میں
میں نے منعم کو دیا سرمایہ داری کا جنوںکون کر سکتا ہے اس کی آتش سوزاں کو سرد
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
رات کی سرد خموشی میں ہر اک جھونکے سےتیرے انفاس ترے جسم کی آنچ آتی ہے
رات بھر سرد ہوا چلتی رہیرات بھر ہم نے الاؤ تاپا
تم بن سارے موسم بیتےآئے جھونکے سرد ہوا کے
سبز مدھم روشنی میں سرخ آنچل کی دھنکسرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک
سنا ہے بجھتے بجھتے بھی تمہارے سرد و مردہ لب سےایک شعلہ شعلۂ یاقوت فام و رنگ و امید فروغ زندگی آہنگ لپکا تھا
ہاں میرے خوابوں کو تمہاری صبحوں کی سرد اور سایہ گوں تعبیروں سے نفرت ہےان صبحوں نے شام کے ہاتھوں اب تک جتنے سورج بیچے
وہ جواں قامت میں ہے جو صورت سرو بلندتیری خدمت سے ہوا جو مجھ سے بڑھ کر بہرہ مند
اپنے سرد کمرے میںمیں اداس بیٹھی ہوں
گلہ کرو نہ زمانے کی سرد مہری کاکہ اس خطا میں زمانے کا کچھ قصور نہیں
جب بھی راہوں میں نظر آئے حریری ملبوسسرد آہوں میں تجھے یاد کیا ہے میں نے
یہ مد بھری ہوئی پروائیاں سنکتی ہوئیجھنجھوڑتی ہے ہری ڈالیوں کو سرد ہوا
جنبش ہوئی لبوں کو بھری ایک سرد آہلی گوشہ ہائے چشم سے اشکوں نے رخ کی راہ
سرد پڑتی ہوئی راتمانگنے آئی ہے پھر مجھ سے
کیسے اک فرد کے ہونٹوں کی ذرا سی جنبشسرد کر سکتی تھی بے لوث وفاؤں کے چراغ
مجھ کو وہ کھلاتی تھیکون سرد ہاتھوں سے
بے رخی سے بھریساری گلیوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books