aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarf-e-khidmat-e-shaahaa.n"
کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغنہ صرف خدمت شاہاں کہ خوں بہا دیتے
اے رہنمائے ہند اے خدمت گزار قومنقش قدم ترے ہیں زمانے میں یادگار
بہ پیش خدمت چشم سراب آلودہہوا نے دست طلب بار بار رکھا ہے
میر مشتاقؔ کی مردانہ روی یاد آئیخدمت خلق کا اک عزم جواں یاد آیا
وطن کی خدمت بے لوث ہے ہر شخص پر لازمیہی وہ کام ہے جو آدمی کے کام آتا ہے
خدمت اہل وطن کر کے بنا تھا مخدوم
ہم وفا کیش بنیںخدمت قوم و وطن اپنا سلیقہ بن جائے
دیکھا کہ کبھی دریا رستہ بھی بدلتا ہےبھائی بھی گرفتار مجبوریٔ خدمت ہیں
خدمت شعر و ادب کرتا ہے وہموت آنے سے نہیں مرتا ہے وہ
کف مور سے اس کا لقمہ بھی چھیناحق اہل خدمت چرا کر بھی دیکھا
ہیں ثبوت جذبۂ خدمت ترے سینے کے داغپھر ہوا روشن دکن میں تجھ سے اردو کا چراغ
دل آج صرف ناز کئے جا رہا ہوں میںپابندیٔ نیاز کئے جا رہا ہوں میں
میں اٹھا لوں گا بڑے شوق سے اس کو سر پرخدمت قوم و وطن میں جو بلا آئے گی
شاعر رواں تھے شعر کے چاقو لیے ہوئےدل میں خیال خدمت اردو لیے ہوئے
خدمت خلق میں لگا رہتا
لٹے ہوئے قدیم قافلوں کے مرثیے ہو تممری ہر ایک سانس میں غزل کی اک کتاب ہے
یہ خدمت ادب کا طریقہ ہے لا جوابپیشہ یہ وہ ہے جس میں منافع ہے بے حساب
دلی سدا سے مرکز بزم شہاں رہیسمراٹ چکرورتی و شاہ جہاں رہی
وہ تو خوشبو تھا اگلے نگر جا چکاچاندنی تھا ہوا صرف رنگ قمر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books