aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "satah"
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
کاش یہ حیراں کبوتر جانتےخفتہ ہے ان کاغذوں کی سطح پر
کافی ہیں نظر انداز کرنے کے لیے ہر چیز کوجو ظاہر ہے رنگینی کے ساتھ
تم چوری کرنے نکلے ہو کہ رنگ ہونےدیکھو سمندر جب پتھر کی سطح پر آتا ہے
بات یہ سچ ہے کہ تاریخ میں بار اولچاند کی سطح پہ انساں نے قدم رکھا ہے
رات کے نم اندھیرے میں اک اجنبیت کا احساس تھاچلتی سانسوں کی ہلتی ہوئی سطح پر
دل ایک ریت کے ٹیلے کی طرح دکھائی دینے لگتا ہےلیکن یہ ریت تو بس اس کی اوپری سطح ہے
بسے ہوئے ہیںپھر آج سیال سطح پر
سخت سطح سے مٹی ہٹا کرگہری زمیں کے اندر جا کے
سطح پر موجوں کے ہلکوروں کا وہ رنگیں سماںوہ ہوائیں پیچ و خم کھاتی ہوئی وہ ندیاں
کی طرح کوئی سطح سادہ نہیںایک وقفہ کا دامن بھی دھبوں سے
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیںتعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
ہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگاجب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبر
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
قلندران وفا کی اساس تو دیکھوتمہارے ساتھ ہے کون آس پاس تو دیکھو
وہ تمہاریلغزشوں ناکامیوں کے ساتھ بہتا ہے
جہان آب و گل سے عالم جاوید کی خاطرنبوت ساتھ جس کو لے گئی وہ ارمغاں تو ہے
بہتے پانی کی سطح پرجیسے تیرتے ہیں
ہاں عمر کا ساتھ نبھانے کے تھے عہد بہت پیمان بہتوہ جن پہ بھروسہ کرنے میں کچھ سود نہیں نقصان بہت
ہاں ساتھ ہمارے انشاؔ بھی اس گھر میں تھے مہمان گئےپر اس سے تو کچھ بات نہ کی انجان رہے انجان گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books